Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 10

Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 10

Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 10

Novel Name : Mafqood Kanawal
Writer Name : Ayesha Ahad
Category : Kitab Nagri Special

Short Description

ناول "مفقود کنول" کا مرکزی کردار "کنول" ہے

یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کے ماں باپ کو اس کی نظروں کے سامنے بے دردی سے قتل کردیا گیا اور وہ بارہ سالہ لڑکی کچھ نہ کر  پائی، وقت گزرتا گیا اور وہ بڑی ہوتی گئی مگر اس کی زندگی کا صرف ایک ہی مقصد تھا، اپنے ماں باپ کو انصاف دلانا، حالات کی ستم ظریفی نے بارہ سالہ زندگی میں اسے بہت سی تلخ حقیقتوں سے آگاہی دلوائی جس سے وہ بے حس ہوتی گئی مگر حقیقت یہی ہے کہ ہر عورت اندر سے نازک ہوتی ہے، اس ناول میں مرکزی کردار"کنول" کے آپ بہت سے رنگ دیکھیں گے جو ایک عورت کا خاصہ ہوتے ہیں ۔۔ اس کے علاوہ دوسرا مرکزی کردار "شہریار ازمیر" ہے جو ناول میں بعد میں شامل ہوگا

اس ناول کا مقصد آگاہی دلانا ہے کہ ظلم کے خلاف چپ ہو کر بیٹھ جانا، کہ عورت کچھ نہیں کر سکتی، یہ بے وقوفی کے زمرے میں آتا ہے، عورت چاہے کانچ جیسی نازک ہو، وہ بہت کچھ کر سکتی ہے کہ اللّٰہ ہر انسان کے ساتھ ہوتا ہے، مرد یا عورت کے ساتھ نہیں۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mafqood Kanawal by Ayesha Ahad Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post