Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3

Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3

Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3

Novel Name : Zanjeer E Mohabbat
Writer Name : Filza Arshad
Category : Kitab Nagri Special,

وہ ان ہوا میں سانس لیتی خود کو پر سکون کرنے کی کوشش کر رہی تھی.

"تم پھر چلے گئے نہ تم ہر بار میرے ساتھ یہی کرتے ہو.. " اس کی نگاہیں کبھی سنسان پڑے موبائل کو دیکھ رہی تھی تو کبھی چاند کی جانب

"جب بھی آتے ہو ہمیشہ نئی اذیت میں مبتلا کردیتے ہو.. "

اب اس نے اپنی نم آنکھیں صاف کی.. وہ کسی شخص کے دکھ میں اپنے آنسو ضائرلع نہیں کرنا چاہتی تھی.. مگر دل ان معاملات میں کب کسی کی سنتا ہے

"میری ہی غلطی ہے میں کیوں ہر بار تمہاری بات مان لیتی ہوں کیوں تمہیں ہر بار خود کے جزبات کو مجروح کرنے دیتی ہوں.. "

موبائل کی جلتی بجھتی روشنی نے اسے سوچوں کے گرداب سے نکالا..

اب وہ بے یقینی سے موبائل ہاتھ میں تھامے اپنے دھڑکتے دل کو سنبھال رہی تھی..

سکرین پر صاف "میجر کالنگ " لکھا تھا..

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 

Copyright reserved by Kitab Nagri

 

Direct Link




 پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments