Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 9
Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 9
وہ بکهری سی اس کے سینے
سے لگی رونے لگی
"ششش معاف کردیں حیا...."
وہ اس کے سر کو چومتے
ہوئے بولا تو وہ اور زور سے رونے لگی
"اچها بس کریں میں آگیا
ہوں سب سے حساب برابر کروں گا میری جان...."
اس نے گهیرہ تنگ کرتے
ہوئے کہا
"خخ-خان...."
وہ بامشکل بولی تهی
"بس میری جان آپ کی تذلیل
کا بدلہ میں لوں گا آپ میری بیوی ہیں بہت محبت کرتا ہوں آپ سے....."
جانے انجانے میں وہ اس سے
اظہار کر بیٹها تها لیکن وہ ہوش میں کہاں تهی ہوش میں ہوتی تو اپنی قسمت پر رشک
کرتی
"بہت پیار کرتا ہوں میری
جان سردار میر جہانگیر خان آپ کے بنا مٹ جائے گا...."
ایک جذب کے عالم میں بول رہا تها لیکن حیا کے وجود میں کوئی حرکت نہ دیکھ کر تهوڑا پچهے ہوا تو حیا اس کی باہوں میں جهول گئی اس نے ہونٹ بهینچے تهے اور حیا کو گود میں اٹهاتا بیڈ پر لیٹایا تها -
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
2 Comments
Waho super zaberdast kitna intazar kerwia ap ne please ager novel start kia hai to pleas es ki episode ka koi shiddat se intazar ker raha hota hai pleas pleas jaldi upload ker dia kery merbani how g please next episode jaldi
ReplyDeletekamal ki hy yar wah maza aa gya ab plz next epi b jld upload kr dyn
ReplyDelete