Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11
Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 11
"کیا ہوا آپ تو ڈرتی نہیں تهیں پیچهے کیوں ہوئی ہیں...؟"
شیر خان نے فاتحہ مسکراہٹ چہرے پر
سجائے کہا تو وہ گهبرائی
"ہاں تو ڈرتے نہیں ہم بس یہ حرکتیں مت کرئیں....."
وہ گهبراہٹ کو قابو کرتے بولی
"کونسی حرکتیں...؟ آپکو ہی تو شوق ہے نہ مجهے دیکهنے کا اب
قریب اسی لیے آیا کہ فرصت سے قریب سے دیکھ لیں...."
وہ یہ کہتا دوبارہ اسکی جانب قدم
بڑهائے اسکی زبان تالو کو جالگی تهی وہ دوبارہ پیچهے ہوئی اس سے پہلے وہ پیچهے ہوتی
شیر خان نے اسکی کلائی تهامی تهی
"ڈر گئیں عیشال خان...."
اسنے اسکی آنکهوں میں دیکهتے ہوئے
کہا جہاں اس وقت شیر خان کا خوف تها
"چهوڑیں شیر خان کوئی آجائے گا پلیز...."
اسنے اردگرد دیکهتے ہوئے کہا
"میری بات کان کهول کر سنیں عیشال خان..."
وہ یہ کہ کر رکا اور اسکی کلائی سے
ہاتھ کهسکاتا اوپر لایا اور اسکی انگلیوں کو دبوچا تها
"دور رہیں مجھ سے کیونکہ بعد میں آپ بہت پچهتائیں گی اور ویسے
بهی ایک نوکر کی اتنی اوقات اتنی حیثیت نہیں کہ وہ ایک سردار کی بیٹی ایک سردار کی
بہن سے نکاح کرئے...."
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
4 Comments
Amazing super duper pleas sher Khan ko b us ki m se mila dy pleas pleas jtni b tareef ho thori hai pleas next episode jaldi please
ReplyDeleteSneha Mam yeh main ap ka first novel parh Rahi
ReplyDeleteAmazing super😊😊😊
I am also a Khanzaadi
Plzzzz jaldi yeh novel complete Karen
And love you ❣️
Shajeela Mam
ReplyDeleteSorry name main mistake ho Gai sorry once again
Love you again 😘
Assalam alaikum mujhe ye epi pdf form mein chahiye plzzzzzz pdf form mein day do
ReplyDelete