Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 6

Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 6

Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 6

Novel : Dil Bin Tere Dhadke Na
Writer Name : Sadia Yaqoob
Category :Kitab Nagri Special

تم کیا چاہتی ہو کہ میں تم سے میٹھی میٹھی باتیں کروں ۔۔۔۔ تمھاری تعریف کیا کروں ۔۔۔۔ تمھارے لیے تحفے لیے لایا کروں تمھاری فرمائشوں کو پورا کرتا پھروں ۔۔۔۔۔

میں تو اس سے بھی آگے کا سوچے بیٹھی ہوں ۔۔۔۔ اور آپ ہیں کہ کچھ کرنے کو ہی تیار نہیں ۔۔۔۔۔ وہ بے باکی سے اسکی آنکھوں میں دیکھتی ہوئی اپنی بات کہہ گئی تھی۔

مجھے تمھاری یہی باتیں بری لگتی ہیں ۔۔۔۔ کس قدر بے شرمی سے تم میرے سامنے کھڑی مجھ سے کیا کچھ کہہ رہی ہو ۔۔۔۔ جس طرف تم اشارہ کر رہی ہو ۔۔۔۔ مجھے سب سمجھ آ رہی ہے ۔۔۔۔

میں بچہ نہیں ہوں ۔۔۔جو تمھارے اشاروں کو اور تمھاری نظروں کو سمجھ نا سکوں ۔۔۔۔ اشھب نے غصے سے اپنے سامنے کھڑی ڈھیٹ لڑکی کو گھورا تھا ۔۔۔۔

یہی تو غم ہے کہ آپ سب سمجھتے ہوئے کچھ کرتے ہی نہیں ۔۔۔۔۔ اب تو اس نے بے شرمی کی انتہا کی کر دی تھی ۔۔۔۔

تم نا کوئی انتہا کی بے شرم لڑکی ہو ۔۔۔۔تمھارے جیسی لڑکی میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھی ۔۔۔۔ دفعہ ہو جاؤ ۔۔۔۔ میری نظروں کے سامنے سے ورنہ میں تمھارے ساتھ بہت برے طریقے سے پیش آؤں گا ۔۔۔۔۔ اشھب نے غصے سے سرخ چہرہ لیے دروازے کی طرف اشارہ کیا ۔۔۔۔

ارے آپ تو  لال ہی پڑ گئے ہیں ۔۔۔۔ میں نے تو کچھ کیا بھی نہیں ۔۔۔۔۔ اسکی بات وہ اچھے سے سمجھ گیا تھا ۔۔۔۔۔ اشھب نے اسے بازو سے پکڑ کے دروازے کے پاس لاکھڑا کیا ۔۔۔۔۔

تم اپنی حرکتوں سے باز نا آئی تو میں ۔۔۔۔ یہ منگنی توڑ دوں گا ۔۔۔۔ میں نے تم سے منگنی صرف اور صرف دادا جان کے کہنے پر کی ہے ۔۔۔۔

اس لیے ہواؤں میں اڑنا چھوڑ ۔۔۔۔۔ زمین پر رہنا سیکھو ۔۔۔۔۔۔اور کوشش کیا کرو کہ جب بھی میں یہاں اس گھر میں ہوں ۔۔۔۔ ہمارا سامنا کم ہی ہوا کرے ۔۔۔۔۔

 اپنی بات مکمل کر کے وہ دروازہ کھولتے ہوئے اسے کمرے سے باہر دھکیل چکا تھا ۔۔۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 6 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post