Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 2
Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 2
"اپنے قدم روکو ماہم۔" اس کے جھکے سر کو دیکھتے وہ
نرمی سے بولے
"قدم تو روک لوں پر دل کو کون روک سکتا ہے؟" وہ کسی
اور جہان میں پہنچی ہوئی تھی
"روکنے والے روک لیتے ہیں اور جو نہیں روکتے وہ غلط راستے
کے مسافر بن جاتے ہیں، ایسے راستے جن کا اختتام ہمیشہ کسی ایسی منزل پہ ہوتا ہے
جہاں دکھ کے سوا انسان کو کچھ نہیں ملتا۔ اس لیے اپنے دل کو غلط راستے کا مسافر
بننے سے پہلے روک لینا چاہیے۔" وہ نرمی سے کہتے جانے لگے،
"پتہ نہیں کیوں یقین نہیں آتا اتنا پیارا انسان ایسا بھی
ہو سکتا ہے۔" ماہم آہستہ سے کہتی اپنے ہاتھ دیکھنے لگی۔
"اس کا حسن اور اچھائی دیکھ کر اس کے کالے کرتوتوں پہ یقین
نہیں آتا تو کیس کی فائل اٹھا کر دیکھ لو۔" وہ کہہ کر رکے نہیں تھے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
0 Comments