Rag E Jaan Se Agy Romantic Novel By Shahida Azam

Rag E Jaan Se Agy Romantic Novel By Shahida Azam

Rag E Jaan Se Agy Romantic Novel By Shahida Azam

Novel Name : Rag E Jaan Se Agy 
Writer Name: Shahida Azam
Category : Forced Marriage Based,Second Marriage Based,

نفرت کے بیج سے ہوتی ہوئی محبت کے تناور درخت تک۔

رشتوں کی پامالی سے لے کر رشتوں کی  مقدس معراج تک۔

 سیاست کے مکروفریب سے لے کر ایمان کے غیرمتزلزل ارادوں تک۔

 مجبوری میں کئے گئے عہد سے لے کررگ جان سے آگے  تک کی داستان۔۔

رگ جان سے آگے۔

اس ناول میں آپ کو سب کچھ ملے گا۔

محبت۔۔۔! رومینس۔۔۔معاشرتی مسائل۔سیاست کے مکروفریب۔

یہ کہانی ہے ڈاکٹر مستجاب کی جو اپنے باپ کی وصیت کی وجہ سے اسکی کی ڈیڈ باڈی یو کے سے اپنے آبائی گاؤں میں لے کر آتی ہے۔اور گاؤں سے جلد  ازجلد واپس جانا چاہتی ہے لیکن گاؤں کے لوگوں کی حالت زار دیکھ کر ادھر ہی رکنے کا اور اپنی زندگی کو مقصد دینے کا فیصلہ کرتی ہے۔

 

 جب وہ اپنے دادا کے کہنے پر اپنے مقصد کو پانے کے لیے اپنے تایا زاد اور  بزنس کے ابھرتے ہوے ستارے عدن حیدر سے نکاح کا فیصلہ کرتی ہے۔

عدن حیدر اپنے داد کے کہنے پر نکاح کر تو لیتا ہے ۔لیکن

 مجبوری میں کیا گیا نکاح  اس کی زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ بن جاتا ہے۔

 جب وہ لڑکی ا سے رگ جان سے زیادہ عزیز ہوتی ہے تو اس کی محبت کی آنچ مستجاب کی دل تک بھی پہنچ جاتی ہے۔گاؤں میں جدید طرز کا ہسپتال تعمیر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔اوراپنے مقصد کو حاصل کرنے تک وہ بھی عدن حیدر کو دل دے بیٹھتی ہے۔

 

 یہ کہانی ہے رضا بخاری کی جو صحافت کے میدان کا ایک ایماندار اور محب وطن انسان ہوتا  ہے ۔اور بہت بڑے میڈیا ہاؤس کا مالک ہوتا ہے۔

 

 اس میں وہ ساری خوبیاں پائی جاتیں ہیں جو کہ ایک اچھے انسان کی خصوصیات ہوتی ہیں۔

 

 یہ کہانی ہے جائشہ کے عزم و ہمت اور استقلال کی جو کہ ایک پرعزم اور اور بہادر لڑکی ہوتی ہے۔صحاقت کے میدان میں ہر مشکل کا بڑی بہادری سے مقابلہ کرتی ہے۔

 بڑے سے بڑے سیاستدان کو اپنے سوالات سے ناکوں چنے چبوا دیتی ہے

 جائشہ کی شخصیت جارحانہ قسم کی ہوتی ہے۔

 لیکن محبت کے جذبے سے وہ بھی بچ نہیں پاتی

 رضا بخاری کی خوبیاں دیکھ کر اس پر دل ہار دیتی ہے۔

 یہ کہانی ہے عدن حیدر کے باپ ملک دلاور کی جو کہ

 تقریبا ہر برے کام میں ملوث ہوتا ہے۔جبکہ عدن حیدر

 کی شخصیت اپنے باپ سے بالکل مختلف ہوتی ہے

 

 میرا ارسلان جو کہ بگڑا ہوا رئیس زادہ ہوتا ہے جائشہ پر دل ہار دیتا ہے لیکن جب اسے سچی محبت ہوتی ہے تو منہ کے بل گرتا ہے۔

 لیکن یہ منہ کے بل گرنا اس کی شخصیت کو اٹھنے میں مدد دیتا ہے۔

 رگ جان سے آگے جذبات و احساسات

 اور محبت سے گندھی ہوئی ایک ایسی داستان ہے۔

 جس میں محبت سے لے کر گھریلو سیاست  اور ملکی سیاست کا بھی ذکر ہے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Rag E Jaan Se Agy Romantic Novel By Shahida Azam is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Zaberdast novel alfaz nai kesy biyan karu super duper zaberdast stori please koi or as thra ka novel likhy

    ReplyDelete
  2. Bht acha likhti Hy AP or Kon Kon Sa novel Hy apk likhy howe

    ReplyDelete
    Replies
    1. Aap mera page follow kerian os PR mojood hai

      Delete
Previous Post Next Post