Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 3

Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 3

Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 3

Novel : Main Bhi Muhafiz Hun 
Writer Name : Pari Shah
Category : Kitab Nagri Special

"کافی۔" ماہم نے مگ اس کے سامنے رکھا

"تھینک یو، آپ آج کے کنٹریکٹ کی فائل چیک کر لیں، گیارہ بجے ہمیں نکلنا ہے۔" اسفند میر مگ اٹھاتا نرمی سے بولا

"کون سی فائل سر؟" ماہم نے نا سمجھی سے اس کو دیکھا

"واٹ ڈو یو مین کون سی فائل؟  میں نے کل آپ کو فاروق اینڈ سنز کی کٹریکٹ فائل دی تھی۔ آج ہمیں کنٹریکٹ سائن کرنا ہے ان کے ساتھ۔" اسفند میر ٹیک چھوڑ کر سیدھا ہوا 

ماہم کو شدت سے کچھ غلط ہونے کا احساس ہوا۔ فائل تو وہ کل گھر لے گئی تھی اور رات کو کچن میں بیٹھی دیکھ رہی تھی۔ 

"سر وہ فائل تو گھر۔" ماہم کو سمجھ نا آئی کیا جواب دے

"کیا مطلب ہے آپ کا؟" اسفند میر تیز لہجے میں بولا، غصے سے اس کی نیلی آنکھیں سرخ ہونے لگی تھیں۔  

"سوری سر وہ میں فائل کل گھر لے گئی تھی اور ابھی جلدی میں لانا یاد نہیں رہا۔" اس کا غصہ دیکھتے ماہم گھبرا گئی

"او گاڈ!" اسفند میر نے اپنا ماتھا چھوا، اس کا بی پی ہائی ہونے لگا تھا۔ اتنی اہم فائل وہ گھر چھوڑ آئی تھی۔

شدید غصے میں وہ اِدھر اُدھر چکر لگانے لگا۔ اور اس کا غصے سے سرخ ہوتا چہرہ دیکھتے ماہم کی جان ہوا ہونے لگی تھی کیوں کہ سویٹ سے نظر آنے والے اسفند میر کے شدید غصے کی جھلک وہ دو دن پہلے دیکھ چکی تھی۔

"فائل کمپلیٹ کی ہے یا نہیں؟" اچانک وہ اس کی طرف پلٹا

"وہ تھوڑی سی رہتی ہے۔" ماہم کا دل کیا وہاں سے غائب ہو جائے

"واٹ۔" اس کا دماغ بھک سے اڑا

"س سوری سر۔" ماہم اس کی اونچی آواز پہ بوکھلا گئی

"کیا کروں میں آپ کی سوری کا؟ بارہ بجے میٹنگ ہے۔ میں کیا کہوں ان کو جا کر کہ سوری میری سیکریٹری فائل کمپلیٹ نہیں کر سکی۔" نیلی آنکھوں میں سرخی لیے غصے سے اس کو گھورتا دانت پیس کر بولا

ماہم کا تو جیسے دن ہی آج خراب تھا۔ شرمندگی سے اس نے سر جھکا لیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Main Bhi Muhafiz Hun Romantic Novel By Pari Shah Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇








































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments