Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid 2nd Last
Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid 2nd Last
"ہم
تھک گئےہیں شاہ یہ روکھے سوکھے انداز اور آپکی
ناراضگی ہماری جان لے لے گی۔۔۔"
اس
نے من ہارے کہا تو زاویار نے ہاتھوں میں پکڑے اسکے بالوں کو زور سے اپنی جانب کھینچا
تھا اپنے خیالوں میں گم نورالعین درد سے سسک اٹھی تھی۔
"اتنی
آسانی سے کیسے مرنے دونگا آپکو جان شاہ۔۔۔۔"
زاویار
نے اسکے چہرے پہ انگلیاں مس کرتے اسکے سرکو اپنی آہنی گرفت میں جکڑتے ہوئے کہا تو وہ
اس شکنجے پہ گھبرائی تھی۔
"آپ
بہت برے ہیں شاہ۔۔۔"
اسکا
شکوہ بےساختہ تھا تبھی زاویار نے اسے شانوں سے تھامے اپنے برابر بٹھایا تھا۔
"ہاں
بہت۔۔۔اتنا برا کہ آپکی سوچ نہیں ۔۔۔"
اسکے
وہیں جانثار دلبرانہ انداز ۔وہ جو اسکی بےالتافی کے مظاہرے پہ اسٹریسڈ تھی ایک دم توجہ
پاکے گڑبڑا گئی تھی۔
"ہم
آپکیلئے پانی لاتے ہیں۔۔۔"
خود
پہ اسکی مخمور نظروں کا مفہوم سمجھتے وہ وہاں سے جانے کو سرگرداں نظر آئی تھی جب زاویار
نے اسے پیچھے کو دھکیلا تھا۔
"مجھ
سے بھاگ کے جانا چاہتی ہیں؟"
جانے
اسکا انداز کیوں بدلہ تھا ۔
نورالعین
اسکو سنٹی ہوتا انداز دیکھ سن ہوئی تھی۔
"نن۔۔۔نہیں
شاہ ہم کیوں آپ سے بھاگیں گے۔۔۔۔"
اس
نے ہمت جتاتے زاویار کی گردن میں بازو حمائل کرتے لاڈ کرتے انداز میں کہا اور اپنی
گھبراہٹ پہ قابو پانے کی کوشش کی تھی۔
"آپکوخبر
ہے نورجان آپ میری ہرسانس کی دعا ہیں،وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی مانگا جاتا ہے
کہ
یہ میرے حق میں قبول ہو کر پھر کسی کے حق میں قبول نہ ہو۔۔۔۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
1 Comments
is novel ki last episode kab tak aye gi itna wait krwaty hn ap log 2 months sy zada ho gaya abi tak nai ai
ReplyDelete