Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 4
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 4
"شٹ یور ماؤتھ مسٹر
حزام۔۔۔"غصے کے باعث اُسکا تنفس تیز ہوا تھا،ضبط کی شدت کے باعث آنکھیں سرخ ۔
"میری نجی زندگی کے بارے
میں ایک اور لفظ کہا تو واقعی بھول جاؤنگی کہ میرے سامنے کون کھڑا ہے۔اپنی زبان کو
قابو میں رکھیں ورنہ میں اپنا ہاتھ قابو میں نہیں رکھ سکوں گی۔۔۔
پھر کرتے رہیئے گا میڈیا
کے سامنے خود کو جسٹی فائی کہ عوام کے سامنے حُر متحشم نے تھپڑ کیوں مارا آپ
کو۔اُسنے تنبیہ کی.
حزام کو وہ الفاظ تھپڑ کی
مانند ہی لگے تھے۔
"میں ایک بار نہیں بار بار
کہونگی کہ آپ چھوٹی سوچ کے مالک ایک انتہائی چھوٹے انسان ہیں جس کی نگاہ میں
انسانی جان ایک بےوقعت شے ہے۔لیکن اگر واقعی ایمبولینس میں موجود اُس شخص کو کچھ
ہوا تو اُسکے ذمہ دار آپ ہونگے۔"
حزام نے نگاہ اُسکے چہرے
پر کی تھی اُسکا چہرہ بےتاثر تھا۔
"سر میں۔۔۔"پی اے نے
کچھ بولنے کی کوشش کی تھی مگرحزام کا اُٹھا ہاتھ دیکھ کر لب ساکت ہوئے تھے،اُسنے
خاموش رہنے کا اشارہ دیا۔
حر نے بھی ایک نگاہ اُس
پر ڈالی اور حزام داؤد کو اُسکی نگاہوں میں اپنے لیئے نفرت صاف دکھائی دی تھی۔
وہ مزید کچھ کہے بنا پلٹی
تھی۔
حزام لیموزین میں سوار
ہوا گہرا سانس لینے کے بعد پی اے کو دیکھا "آج کے بعد میرے لیئے ٹریفک بند
کروانے کی ضرورت نہیں،گاڑی نکلواؤ یہاں سے اور ٹریفک کی آمدورورفت بحال کرواؤ"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Interesting super cute 🥰🥰🥰
ReplyDelete