Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 5

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 5

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 5

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

"کافی اچھا جھوٹ لکھتے ہیں آپ مگر اس میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو میرے پلان میں فلوقت شامل نہیں یا پھر اقتدار میں آنے سے پہلے ان سب باتوں پر بات کرکے ہوئی فائر کرنا میں مناسب نہیں سمجھتی شامی صاحب۔۔۔

اور باقی کی تقریر میں مجھے وہی سیاسی آب و ہوا دکھائی دے رہی جس میں یہ قوم اتنے سال سے سانس لیتی آتی آرہی ہے،وہی قوم کو مختلف نعروں میں اُلجھا کر بےوقوف بنانے کی کوشش۔کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ اپنی سیاسی مہم میں دیگر سیاسی جماعتوں اور مخالفین کے غباروں سے ہوا نکالنے کے بجائے اپنی پارٹی کی سابقہ کرکاردگی،اپنی سیاسی طرز فکر اور اپنے منشور کے بل پر عوام سے روبطہ کروں۔محض مخالفین کے کردار پر تبصرہ کرنے کیچڑ اُچھالنے کی روش سے ملک میں نفرتیں تو پھیلائی جاسکتی ہیں لیکن عوام کی سیاسی تربیت اور عوام کی بھلائی کا فریضہ سر انجام نہیں دیا جاسکتا۔

احتشام ملک نے ناسمجھی سے اُسے دیکھا۔

"مجھے عوام کے ساتھ عوام کے مسائل کو ڈسکس کرنا ہے دیگر سیاسی جماعتوں کو نہیں،عوام کو ایسے بہت سے اہم مسائل درپیش ہیں شامی صاحب جن پر دیگر سیاسی جماعتیں بات کرنے سے گریزاں ہیں۔بےروزگاری اس وقت ملک کے ہر گھر کا مسئلہ ہے لیکن سیاسی دوڑ میں شامل کوئی بھی سیاسی جماعت بے روزگاری کے خامے پر بات نہیں کرتی اور اگر کرتی ہے تو تمام باتیں محض کاغذ پر ہی محدود رہ جاتی ہیں عملی طور پر کچھ نہیں ہورہا۔

اُسنے نگاہ اُٹھا کر سڑک کے کنارے لگے  پیچھے چھوٹ جانے والے درختوں کی قطار کو دیکھا۔پھر توقف سے گویا ہوئی

عوام اپنے حقیقی مسائل کا حل چاہتے ہیں شامی صاحب! عوام بے بس ہیں وہ آنے والے الیکشن سے امیدیں وابستہ کیئے بیٹھے ہیں کہ آنے والے سیاست دان ملک کو آسانی دے سکیں گے یا نہیں۔

اب تک ہر سیاسی جماعت اپنی سیاسی مہم میں عوام کے مسائل کو اُجاگر کرنے اور اس بارے میں واضح اور جامع پلان پیش کرنے سے غافل ہی رہیں ہیں۔اب آپ ہی مجھے بتائیں کہ جب سیاسی مہم میں عوام سے روگردانی کا سلسلہ یونہی چلتا رہے گا تو پھر اقتدار میں آکر کون عوام کے سیاسی مسائل کے حل کی جانب مخلصانہ ہاتھ بڑھائے گا۔

آپ چاہتے ہیں کہ عوام تڑپتے رہیں اور میں اُن سے جھوٹے وعدے کروں۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 5 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. very very nice But if you want to read Farwa khalid novels then click below and you can read.

    https://besturdubook.com/farwa-khalid-novels-in-pdf-read-online-and-donwload/

    ReplyDelete
  2. Zaberdast very interesting story please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post