Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 9

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 9

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 9

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

"وہ لڑکی حزام داؤد کی سمجھ سے بالاتر تھی، وہ سمجھ نہیں پارہا تھا کہ دنیا کی ہر عورت کو سمجھنا اتنا ہی مشکل ہے یا پھر حر متحشم دنیا کی واحد عورت ہے جسے وہ سمجھنے سے قاصر ہے"

اُسے گھورنے کے بعد وہ گویا ہوا"میڈیا ہمارے پیچھے ہے عوام طرح طرح کے سوال کر رہے ہیں اور آپ کو ناشتے کی پڑی ہے۔اتنی سیریئس کنڈیشن میں کوئی اتنا لاپرواہ کیسے ہوسکتا ہے۔"

چچ ۔۔۔" حزام نے غصے سے چہرہ دوسری جانب کیا تھا۔

"ایک تو مجھے آپ کا یہ ایٹی ٹیوڈ بلکل پسند نہیں۔" حر نے صاف گوئی کا مظاہرہ کیا۔

"مجھے بھی آپ کا یہ۔۔۔یہ ایٹی ٹیوڈ نہیں پسند"وہ مینیو کارڈ کی طرف اشارہ کرتا مستفسر ہوا۔

"آپ جانتی ہیں ناں ہم کتنی بڑی مشکل میں ہیں ،اُسکے بعد بھی آپ کسی ربوٹ کی طرح بی ہیو کر رہی ہیں۔۔۔یوں جیسے کچھ نہیں ہوا۔۔۔ سب نارمل ہے۔"

"نارمل نہیں ہے تو ہوجائے گا۔۔۔ہر بات پہ بچوں کی طرح ری ایکٹ کرنا ضروری نہیں۔

اور آپ کے غصے نے کونسا اس مسئلے کو حل کر دیا ہے"

"اب آپ میری انسلٹ کر رہی ہیں،میں اسطرح کے لہجوں کا عادی نہیں۔"خود کا موازنہ بچوں سے کیا جانا اَسے بےحد چبھا تھا۔

"میں آپ سے کسی قسم کی کوئی بحث نہیں کرنا چاہتی۔آپ کے پاس مسئلے کا کوئی حل ہے تو بولیں ورنہ میرے بریک فاسٹ کرنے تک خاموش رہیں اور مجھے کچھ سوچنے دیں۔"

"او۔۔۔بریک فاسٹ ۔۔۔

یا!بریک فاسٹ۔۔۔"اُسنے طنزیہ انداز میں کہتے پشت کرسی سے ٹکائی اور عصاب کو ڈھیلا چھوڑا

انداز ایسا تھا جیسے "کھاؤ۔۔۔شوق سے کھاؤ۔۔"


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 9 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹❤️💖💖💖 please next episode jaldi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post