Safar Nam Deeda Novel By Sadaf Adnan
Safar Nam Deeda Novel By Sadaf Adnan
آج کی صبح بہت انوکھی اور
تمام حیات یاد رہ جانے والی تھی۔ رمضان کی پہلی تاریخ اور سفر کی تیاری تھی اور سفر
بھی وہ جس کی خواہش ہر ایک کی چشم نم میں پلتی ہے۔۔
دو رکعت نفل ادا کر کے ہم
ایرپورٹ پورٹ کی طرف روانہ ہوئے ۔ ویٹنگ ایریا میں بیٹھے ہوئے میرا دل ابھی بھی یقین
سے خالی تھا ۔۔
اللہ اللّٰہ کرکے ہم تمام
مراحل سے گزر کر جہاز کے اندر داخل ہو گئے۔ یہ میری زندگی کا پہلا ہوائی سفر تھا ۔
کھڑکی کی سمت میری نشست تھی ۔تھوڑی گھبراہٹ بھی محسوس ہورہی تھی جیسے ہی جہاز نے ٹیک
آف کیا میں نے آنکھیں بند کر لیں ڈرتے ڈرتے گردن موڑ کے جب باہر کا منظر دیکھا تو میری
سانس ہی لمحے بھر کو رک گئی جہاز بادلوں کے اوپر محو پرواز تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ