Zamal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 1
Zimal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 1
زیمل:::::::: میرے بابا کہتے
تھی۔کہ۔ زیمل انسان دلوں سے جڑتا ہے۔۔۔انسان کو کسی چیز سے جوڑنے والی چیز یہ دل ہوتا
ہے جو سینے میں دھڑکتے دل کو کسی دوسرے دل سے جوڑ دیتا ہے اور کہتے تھے زیمل اگر تمہارا
دل قرآن کے دل سے جڑ گیا تو محبت تو صرف عام سی چیز ہو جائے گی ۔۔کیوں کہ دلوں کا جڑ
جانا محبت والوں کی نشانی نہیں بلکہ عاشقوں کی نشانی ہے۔
محبت والوں کو جو چیز بھا
جاتی ہے وہ اُن پر مر مٹنے کی آرزو کر بیٹھتے ہیں
مگر جہاں دل دل سے جوڑ جائے
وہاں عاشقوں سی حالت ہو جاتی ہے۔۔ وہاں مر مٹنے کی آرزو نہیں ۔۔۔بلکہ۔۔۔انسان عشق کے
رنگوں میں لپٹے ۔رنگوں میں۔۔۔جھومتے جھومتے مر جاتا ہے ۔۔۔
تم محبت قرآن سے محبت والوں
سی محبت نہ کرنا بلکہ عاشقوں سا عشق کرنا۔۔۔
کیوں کہ قرآن کے دل سے دل
لگا لینا ایمان والوں کی نشانی ہے۔اور عشق ایمان والوں کے دلوں میں وہ روشن چراغ ہوتا
ہے جو اُن کے دلوں کو ہمیشہ نور کی روشنی سے منور کرتا ہے۔۔۔۔۔کیوں کہ جب وہ قرآن پڑھتے
ہیں تو اُن کا ایمان اور بھر جاتا ہے۔۔۔
اور قرآن کے زندہ و جاوید
ہونے کا ثبوت اس کا دل ہے ۔۔جو سورۃ یاسین ہے جسے "قلب القرآن" (قرآن کا
دل) کے عنوان سے بھی ملقب کیا گیا ہے۔۔۔۔
جس کتاب کے سینے میں دل ہو۔۔
۔۔۔اور لکھا
خالقِ کُل نے ہو۔
اُسےاگر محبت و خلوص سے پڑھا
نہ جائے تو پھر کیسا عشق کیا عاشق نے خوب۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Next episode plz
ReplyDelete