Tu Mera Pehla Junoon Romantic Novel Bella Boo
Tu Mera Pehla Junoon Romantic Novel Bella Boo
1st SP Text
کیوں لائے ہو مجھے یہاں
۔۔۔مجھے جانے دو کیا بگارا ہے میں نے تمھارا۔ ۔۔وہ غصے سے اس پہ چلانے لگی
سکندر نے ایک نظر اس کے لال
بھبھوکا چہرے کو دیکھا اور پھر اس کے ہاتھوں کو جو اس کے گریبان تک پہنچ چکے تھے۔۔۔
سکندر نے اس کی دونوں کلائیوں
کو اپنی آہنی گرفت میں لیا اور اسے بیڈ پر اچھال دیا۔۔۔
خبردار جو اونچی آواز میں
مجھ سے بات کی آج تک کسی میں اتنی ہمت نہیں کے وہ سکندرشاہ کے گریبان تک پہنچےاور تم
نے ایسا کر کے خود کے لیے مشکل کھڑی کی ہے ۔۔۔وہ اونچی آواز میں دھاڑا
2nd SP Text
کیا کر رہی ہو۔۔۔سکندر نے
سنجیدگی سے پوچھا۔۔۔
ناشتہ بنا رہی ہوں اور کیا۔۔۔حیا
نے جلدی سے جواب دیا۔۔۔
اوو رئیلی جیسا کل بنایا تھا
ویسا ۔۔۔سکندر نے اس کے ناشتے پہ چوٹ کی۔۔۔
حیا سکندر کے طنز پہ بھڑک
اٹھی ۔۔۔
ہاں تو اپنے لیے بنا رہی ہوں
کونسا آپ کے لیے بنا رہی ہوں جو ایسا کہہ رہے ہیں۔۔وہ لٹھ مار انداز میں بولی۔۔۔
تم جیسی عورتیں ہوتیں ہیں
جو جہنم میں جاتیں ہیں۔۔۔شوہروں کو بھوکا رکھ کہ خود کھانے والیں۔۔۔سکندر نے اسکی بات
پہ کاٹدار لہجے میں کہا۔۔۔
اور آپ جیسے شوہر ہوتے ہیں
جو معصوم بیویوں پہ ظلم کرتے ہیں۔۔۔حیا نے حساب برابر کرتے کہا۔۔۔
سکندر تو اسکے معصوم بیویوں
والے لفظ پہ حیران ہو کر اسے دیکھا۔۔۔
کونسا ظلم کر دیا میں نے اپنی
معصوم بیوی پہ۔۔۔سکندر نے معصوم پہ زور دیتے کہا۔۔۔۔
رہنے دیں شاہ۔۔۔ماما کہتی
ہیں کہ شوہروں کے آگے زبان نہیں چلانی چاہیے۔۔۔وہ سکون سے کہتی اسکا سکون برباد کر
رہی تھی
مطلب اس وقت کی یہ جو باتیں
کر رہی تھیں وہ کیا تھا پھر۔۔۔اففف یہ لڑلی پاگل کر دے گی مجھے۔۔۔وہ بس سوچ کر رہ گیا۔۔۔
تم سے شادی کر کے میں بہت
پچھتا رہا ہوں۔۔۔سکندر نے اسے ایموشنل کرنا چاہا۔۔۔پر وہ حیا ہی کیا جو ایموشنل ہو
جائے۔۔۔
پچھتانا تو مجھے چاہئے آپ
کیوں پچھتا رہے ہیں۔۔۔وہ مظلومیت سے کہنے لگی۔۔۔
تم کیوں پچھتانے لگی۔۔۔سکندر
اسکی بات پہ غصے سے بولا
دیکھیں نا کہاں میں معصوم
سی بچی اور کہاں آپ۔۔۔میرے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو بڑے بھائی لگتے ہیں۔۔۔پر کوئی نہیں
میں کام چلا لوں گی۔۔۔وہ بہت آرام سے اپنی بات اسے بتا رہی تھی
لاحول ولاقوۃ۔۔۔اسکے بھائی
کہنے پہ وہ بدمزہ ہوا
تم اور مجھ سے کام چلائو گی۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Nice novel
ReplyDelete