Zimal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 2
Zimal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 2
عکس: اور قتلِ عکس کا تم مجھے کیا ہرجانہ بھرو گے؟
سکندر: نہیں جانتا۔
عکس: کیا تمہیں ڈر نہیں لگتا کے میں رب سے تمہاری شکایت
کر دوں گا؟
سکندر: کتنوں
کی شکایات گئی ہو گی اس تک(رب). ہر اُس کی جن سے میں انجان ہوں۔ یا وہ جو مجھ سے انجان
ہے.
عکس: تو تمہیں ڈر نہیں لگتا ۔۔۔کہ کیا جواب دو گے ؟
سکندر: لگتا ہے۔۔۔۔۔۔بہت لگتا ہے۔۔۔۔۔۔دیکھو میری آنکھوں
میں تمہیں وہ خوف ہر روز پلتا مجھ میں نظر آئے گا۔۔۔۔وہ خوف میں ہر روز آئینے میں دیکھتا
ہوں۔۔۔۔
عکس: کیوں؟
سکندر: کیوں کہ کہی میرا خوف کم ہو گیا تو کہی وہ مجھے
میرے گناہوں سے انجان نا کر دے۔
عکس: شراب کیوں
پیتے ہو؟ کیا نہیں جانتے وہ حرام ہے؟
سکندر: حرام ۔۔۔۔۔۔لفظ حلال اور حرام بے معنی سا لگتا
ہے اب۔۔۔یہ تو نشہ ہے جو مجھے تکلیف کا احساس دلاتی ہے اور مجھے بے حساس بناتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔میرے سیچے زخموں کو خورید کر مجھے یہ بتاتی ہے کہ میں کس قدر جہنم کا حق دار
ہوں۔ اگر یہ نہ پیوں تو یہ درد یہ زخم جو میں نے خود اپنی ذات کو دیے ہیں یہ بھر جائیں
گے۔ اور اگر یہ بھر گئے تو میں بھول جاؤ گا کہ میں نے کیا کیا
ہے۔۔میں بھول جاؤں گا وہ چہرے جو سیسک سیسک کر میری وجہ سے مر گئے ۔۔۔۔ بھول جاؤ گا
کہ میں معافی کا حقدار نہیں ہوں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ