Zimal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 3
Zimal Romantic Novel By Tooba Mir Episode 3
وہ تو دنیا کا پہلا ایسا شخص
تھا۔جو کسی عورت کو چھونے پر ہی پل بھر کے لیے بدل گیا تھا ۔
وہ اس کی غیرت بھی تھی اور زیمل کی حیا کی تپش بھی تھی۔ جو اُسے اُس کی طرف
نظریں نہ اٹھانے پر مجبور کر رہی تھی۔
وہ آٹھ قدم جو اس نے زیمل کو اٹھائے طے کیے تھے
۔وہ آٹھ قدم
اُسے اپنی پوری زندگی پر بھاری لگے تھے۔
اور ہر ایک قدم پر اس کے دل
پر ایک دستک ہوئی تھی کہ اگر زیمل ہوش میں ہوتی تو سکندر سے آٹھ قدم کے فاصلے پر وہ
دھڑکنیں واضح سن لیتی۔
وہ اُسے اٹھائے تو چل رہا
تھا۔۔۔۔مگر اس میں اتنی بھی ہمت نہیں تھی کہ اپنا سر جھکا کر ایک نظر دوبارہ اُسے دیکھ
لے۔
کیا ہی وہ آٹھ قدم تھے جو
سکندر نے اُس انجانی لڑکی کو اٹھاتے ہوئے طے کیے تھے۔۔۔۔اور آخری قدم پر وہ اُس لڑکی کو جس کے
بارے میں وہ کچھ نہیں جانتا تھا۔ اُسے گاڑی میں بیٹھانے لگا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ