Sangdil Complete Novel By Zainab Arshad
Sangdil Complete Novel By Zainab Arshad
"دعا! مر
گئی ہو کیا؟
اگر اٹھ گئی
ہو تو کچن
میں آ جاؤ،
دانش کو کالج
کے لیے دیر
ہو رہی ہے!
سارا دن نمازیں
ہی پڑھتی رہے
گی یا کام
بھی کرے گی؟"دعا نے
جلدی سے اپنا
دوپٹہ ٹھیک کیا
اور کچن کی
طرف بھاگ گئی۔
وہ کالج کے
دوسرے سال میں
تھی اور اپنی
کلاس کی ٹاپر
تھی، لیکن گھر
میں اسے نوکرانی
سے زیادہ اہمیت
نہیں دی جاتی
تھی۔چچی کا بیٹا
دانش کچن میں
آیا اور جان
بوجھ کر اس
کی کتابوں کو
لات مار کر
گرا دیا۔
"اوئے ٹاپر،
اتنا پڑھ کر
کیا کرنا ہے؟
آخر میں تو
تو نے اسی
کچن میں ہی
رہنا ہے۔"ساتھ کھڑی
چچی کی دو
بیٹیاں علینہ اور
نمرہ زور زور
سے ہنسنے لگیں۔
"ہاں ہاں، یہ کالج کے بہانے لڑکوں سے ملنے جاتی ہے، ہمیں سب پتا ہے۔"دعا نے کچھ نہیں کہا۔ وہ خاموشی سے کتابیں اٹھانے لگی۔ اس نے رونا اور جواب دینا چھوڑ دیا تھا، کیونکہ اسے سننے والا کوئی نہیں تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


