Tum Maan Jao Gi Complete Novel By Nuzhat Shabana Haidar
Tum Maan Jao Gi Complete Novel By Nuzhat Shabana Haidar
کسی نے اس کے اوپر سے
کمبل ہٹایا تو ڈر گئی۔ زوار نے ایک دم جھٹکے سے اس کا ہاتھ پکڑ کر اٹھایا۔ اس کی
گرفت اتنی سخت تھی کہ زینب کو لگا اس کی کلائی ٹوٹ جائے گی۔"مجھے بالکل سچ سچ
بتانا۔ کیا تم پاگل ہو ؟" نہیں۔ "
اس نے بھی سچ سچ بتایا۔"پھر اس طرح چھوٹے بچوں کی طرح بلینکٹ میں منہ چھپا کر
کیوں ہنس رہی تھیں۔ مجھے لگا کہ تم رو رہی
ہو۔ " اس کے لہجے میں الجھن تھی۔"جو کچھ آپ میرے ساتھ کر رہے ہیں اس کے
بعد اصولاً تو مجھے رونا ہی چاہیے لیکن
میں ہنس اس بات پر رہی تھی کہ میں نے بہت پہلے اپنے متعلق ایک بات سوچی تھی کہ
زندگی مجھے کوئی چیز آسانی سے نہیں دے گی اور اب مجھے لگتا ہے کہ مشکل سے بھی نہیں
دے گی۔"زوار نے اس کے چہرے کی طرف دیکھا، اس کی آنکھوں میں آنسوؤں کی ہلکی سی نمی تھی۔اس
کے دل کو ایک دم ملال نے آگھیرا۔ جو وہ کر رہا تھا، وہ اس طرح کا آدمی بھی نہیں
تھا لیکن جو وقت درمیان میں آگیا تھا۔ اس کا وہ کیا کرتا۔وہ سخت غصے میں اٹھ کر
صوفے سے اس کے بیڈ تک آیا تھا اور اسے لگا کہ وہ واپس اپنے صوفے تک نہیں جاسکے گا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


