Upcoming Novel of Israr E Ishq by Waheed Sultan

Assalam o Alaikum
My lovely viewers, for your easiness and keen of interest we have made an idea to add the edits of all upcoming novels on this page. now you can get all of your favourite novels at this platform. we are waiting for your more valuable suggestions. thank you. 
Samiya chaudhry

UPCOMING NOVELS & SNEAK PEEKS section of  The Kitab Nagri.

From:  Kitab Nagri Team

 ناول اسرار عشق

 ناول اسرار عشق کی کہانی شہزادہ قمروش کی زندگی کو بیان کرتی ہے ۔ شہزادہ قمروش کو ایک درویش کی بیٹی سے محبت ہوتی ہے اور اس کے بعد شہزادہ قمروش کا عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف سفر شروع ہوتا ہے ۔
ناول کا دوسرا اہم کردار شہزادی میرہان سلطان ہے جو اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر شہزادہ قمروش سے نکاح کرتی ہے لیکن بعد میں اسے شہزادے سے محبت ہو جاتی ہے ۔
ناول میں مسلم حکومتوں کا تیرھویں صدی کا عروج و زوال کے علاوہ کفار کی سازشوں اور خفیہ جاسوسوں کے بارے میں پوری تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔
ناول میں بیان کیا گیا ہے کہ دعا اللہ اور بندے کے درمیان تعلق کا ذریعہ ہے ۔ اسلامی معلومات کی رو سے اللہ سے محبت اور دعا کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں تفصیل سے لکھا گیا ہے ۔

وحید سطان 


Post a Comment

Previous Post Next Post