Assalam o Alaikum
My lovely viewers,
for your easiness and keen of interest we have made an idea to add the
edits of all upcoming novels on this page. now you can get all of your
favourite novels at this platform.
we are waiting for your more valuable suggestions.
thank you.
Samiya chaudhry
UPCOMING NOVELS & SNEAK PEEKS section of The Kitab Nagri.
From: Kitab Nagri Team
یار دیوانے
یہ
کہانی 6 دوستوں کی ہے۔ جو ایک ہی محلے میں رہتے ہیں۔ اس کہانی کا اصل مقصد
دوستوں کے درمیان پایا جانے والا پیار محبت اور خلوص دکھانا ہے۔ اس کہانی
میں آپ کو ہر طرح کے کردار ملے گے۔ کوئی شرارتی تو کوئی سنجیدہ تو کوئی ہنس
مکھ تو کوئی غصّے والا۔ لیکن ان سب کی دوستی پر آپ کو رشک آے گا۔ یہ ناول
مزاح سے بھرپور ناول ہے۔ آپ اسے پڑھتے ہوئے کہیں بور نہیں ہونگے۔
ژیلہ ظفر
Tags:
UPCOMING NOVELS