Abhi Mera Khuda Baki Hai by Nagina Basharat

Abhi Mera Khuda Baki Hai by Nagina Basharat




Abhi Mera Khuda Baki Hai by Nagina Basharat

Urdu poetry is an ancient tradition. It has many different types. It is considered as an important element of our culture. It is a best way to express feelings of love, pain,anxiety and suffocation.
A poet interprets his inner feelings and condition through his words.
شاعری
ابھی میرا خدا باقی ھے
ابھی زار قطار آرزوں میں
تھوڑا اصطراب باقی ھے

ابھی تو خوابِ عدم میں ڈوبے
مسافروں میں
شدتِ انتظار باقی ھے

ابھی تو بے ربط گفنگو كی فصیل پر
پنپتا
وہ اك ٹھہرا خاموش لمحہ باقی ھے

میرے عشقِ لاحاصل كو
میری نا امیدی مت سمجھ
ابھی تو!!!
قفس كے قیدی میں ،ارضوِ  دستكِ  بہار  باقی ھے۔

تم سمجھتے ہو راہوں میں فصیل ڈال كر كہہ!!!
جنونِ طلب تھم گیا ہو گا
ارے نادان...
ابھی تو شوقِ دل لگی میں
وصالِ یار  كا امتزاج باقی ھے۔

ابھی تو مكین و مكاں میں رنجشیں بھی  ویسی ھیں
ابھی تو عشق كی وہ چھیڑ چھاڑ باقی ھے

ابھی تو ہر دور كے، ہرموڑ پر چلتے پھرتے
زندہ ,سانسیں لیتے ، سب فسانے ویسے ھیں

ابھی تو امیدِصبح كی اجلی روشنی بھی زندہ ھے
ابھی   ضمیرِ  روح پر چابك بھی چوٹ ركھتی ھے۔

اس دنیا كے سبھی
قارون، شداد ،نمرود اور فرعونو!!
جان لو كہہ
اس عالم جہاں فانی میں
💕ابھی میرا خدا باقی ھے💕
نگینہ بشارت رایٹز📝

Post a Comment

Previous Post Next Post