Zikr Tera by Smna Soomra

Zikr Tera by Smna Soomra


Zikr Tera by Smna Soomra

Urdu poetry is an ancient tradition. It has many different types. It is considered as an important element of our culture. It is a best way to express feelings of love, pain,anxiety and suffocation.
A poet interprets his inner feelings and condition through his words.
بوند بوند برسے میری آنکھوں سے ذکر تیرا
میرے اس پتھر دل کو بھی مٹی کر دے

ہیں شب و روز میری روح کی ویرانی کا سبب
میرے آنچل میں بھی اب رحمت کے خزانے بھر دے

تجھ سے مانگنے کے سلیقے سے تو ہوں غافل مولا
تُو ہی اپنی رضا میرے دل کی تمنا کر دے

اندھیری رات میں، میں طلوع سحر دیکھوں
میری آنکھوں میں اب کے وہ سپنے بھر دے

میری آنکھوں کو طلب ہے جس دید کی آقا
کسی شب اُس نور سے ان آنکھوں کو منور کر دے

By : Smna Soomra

Post a Comment

Previous Post Next Post