My Soul Saver novel by Filza Arshad Upcoming novel SNEAK PEEK
Assalam o Alaikum
My lovely viewers, for your easiness and keen of interest we have made an idea to add the edits of all upcoming novels on this page. now you can get all of your favourite novels at this platform. we are waiting for your more valuable suggestions. thank you.
Samiya chaudhry
My Soul Saver novel by Filza Arshad Upcoming novel SNEAK PEEK
From: Kitab Nagri Team
"حیرت کی بات ہے۔۔۔ تم میرا انتظار کر رہی ہو۔۔ ورنہ جن حالات میں
تم میری دلہن بنادی گئی ہو مجھے تم جیسی لڑکی سے یہ امید نہیں تھی۔۔۔" آج وہ اس
پر طنز کر رہا تھا۔۔۔
وہ دلہن بنی پہلے ہی قسمت کہ ستم ظریفی پر آنسو بہارہی تھی۔۔ سختی
سے اس نے اپنی آنکھوں کے آنسو کو نکلنے سے روکا۔۔اور یہ تلخ الفاظ اس نے اپنے اندر
اتارے۔۔ "میں چینج کر لیتی ہوں" نم آواز میں کہتی وہ اپنا شرارا سنبھال کر
بیڈ سے اترنے لگی۔۔۔
"رک جاؤ۔۔ بیٹھو۔۔" اس کی کلائی پکڑ کر وہ دوبارہ بیڈ پر بیٹھاتا
بولا۔۔۔"مانا کہ یہ ایمرجینسی کی شادی ہے اور تم مجھ پر مسلط کر دی گئی ہو۔۔ مگر
میں اپنا فرض ادا کرنا نہیں بھولتا۔۔۔ وہ اس کا ہاتھ سختی سے پکڑے کنگن پہناتا ہوا
بولا۔۔ جب کہ وہ بےبسی سے آنسو بہاتی رہی۔۔۔
Tags:
UPCOMING NOVELS
tag me please
ReplyDelete