Ana Qalim written by Nadia Tahir

Ana Qalim written by Nadia Tahir

Ana Qalim written by Nadia Tahir

Nadia Tahir is a famous social media writer.
Nadia Tahir is a versatile writer and it's her new Qalim which is being written for Kitab Nagri
She is very famous for her unique writing style.
She chooses a variety of topics to write about. 
Ana Qalim written by Nadia Tahir.

"انا"


انسان بعض اوقات خود کو دوسروں سے بالاتر سمجتھے سمجھتے,اپنی انا کی دیواروں کو اتنا اونچا کر لیتا ہے کہ اپنی ذات کے سوا کچھ دیکھائ ہی نہیں دیتا...سب ادنا لگنے لگتا ہے
حتئ کہ ماں باپ گھر والے سب اور خدا بھول جاتا ہے.....!!!!!

افسوس ایسے لوگوں کی زندگی ایک روز محظ تماشا بن جاتی ہے اور اس کی انا کہ بت ٹوٹ جاتے ہیں لیکن دکھ تو اس بات کا ہےکہ اس وقت اس کے اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں...پھر وہ لمحہ آتا ہے جب بندے کو خدا یاد آتا ہے....!!!!!

یقین کیجیے وہ لمحہ ہرذی روح پر آتا ہے جب بندا تھک جاتا ہے اور وہ ذات اسے تھام لیتی ہے...غلطیاں, گناہ سب ایک طرف... وہ دیکھتا ہے تو اپنے بندےکو....جوگندہ میلا اسکےسامنےبیٹھاہوتاہے  کسی معصوم بچے کی طرح اور وہ ماں کی طرح بس صاف کر دیتا ہے تھام لیتا ہے.سب بھول کر...قربان اس ذات پر جو اپنے بندے کو ستر ماوں سے بھئ زیادہ پیارکرتاہے...



تحریر:       نادیہ طاہر



Post a Comment

Previous Post Next Post