Behisi written by Nadia Tahir

Behisi written by Nadia Tahir

Behisi written by Nadia Tahir

Nadia Tahir is a famous social media writer.
Nadia Tahir is a versatile writer and it's her new Qalim which is being written for Kitab Nagri
She is very famous for her unique writing style.
She chooses a variety of topics to write about. 
Behisi written by Nadia Tahir.


بے حسی

"بے حسی"

مارنے والے اتنے ظالم کیوں ہو جاتے ہیں؟؟؟
ان کے لئےکسی كے لہو کا قطرہ بھی اہمیت کیوں نہیں رکھتا؟؟؟
آخر کیوں ان کی سانسیں ان سے چھین لی جاتی ہیں؟؟؟
مار نے والا یہ بھی نہیں سوچتا کے وہ ان سے منسلک کتنے لوگوں کی زندگياں اتھل پتھل کر رہا ہوتا ہے۔۔۔
کیوں ان کادل اپنوں کہ لیے بھی دھاریں مار کر نہیں روتا ۔۔۔نہیں تڑپتا؟؟؟
کاش کچھ ایسا ہو کہ وہ پتھر بھی موم کی طرح پگھل کر روشنی کا سبب بنیں۔ ۔۔اور بے حسی کی انتہا کو کوئی عبور نہ کرے۔ ۔۔!!!!

تحریر:  _  نادیہ طاهر




Post a Comment

Previous Post Next Post