Tumhare Paas Mein Thi by Sofia Mehar Upcoming novel

Tumhare Paas Mein Thi by Sofia Mehar Upcoming novel

Tumhare Paas Mein Thi by Sofia Mehar Upcoming novel

Assalam o Alaikum
My lovely viewers, for your easiness and keen of interest we have made an idea to add the edits of all upcoming novels on this page. now you can get all of your favourite novels at this platform. we are waiting for your more valuable suggestions. thank you. 
Samiya chaudhry

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

ناول : تمہارے پاس میں تھی
  رائیٹر : صوفیہ مہر
پیش لفظ
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میں یہ سٹوری "میرے پاس تم ہو " سے متاثر ہو کر لکھ رہی هوں ۔۔ خلیل الرحمان صاحب نے کمال کا پلاٹ پیش کیا ہے ۔۔ اور ایسی کہانیاں صدیوں بعد رائیٹرز کے قلم سے نکلتی ہیں ۔۔۔اس کہانی میں ،میں extreme love کے بعد آنے والی problems کو highlight  کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ انسان محبت کی وادی میں قدم رکھ تو لیتا ہے مگر وفا داری کے سارے سبق بھول جاتا ہے ۔۔۔میں اپنے نکتہ کو کس حد تک اجا گر کرنے میں کامیاب رہی هوں ۔۔ بتاے گا ضرور ۔۔۔
صوفیہ مہر
" سنو عمر حیات ،
 محبت میں ناں تو اور میں نہیں ہوتی  ۔۔۔ اور جب تو اور میں ہوتی ہے ناں تو محبت نہیں ہوتی ۔۔۔ ، محبت میں "میں " کو مٹانا پڑتا ہے ۔یہ  تو فقیر کی طرح ہوتی ہے کچھ نہ بھی دو گے تو بھی دعا دے کے گزر جائے گی ۔" 



Post a Comment

Previous Post Next Post