Raat ko din kehte hain by Iqra Manzoor AbdulHakimi

Raat ko din kehte hain by Iqra Manzoor AbdulHakimi

Raat ko din kehte hain by Iqra Manzoor AbdulHakimi

رات کو دن کہتے ہیں دن کو رات کہتے ہیں
نہیں ڈرتے کسی سے بھی مرضی کی بات کہتے ہیں

رہتے ہیں ہم اپنی مرضی کی دنیا میں
جہاں اوروں کو رکھتے ہیں اسے اوقات کہتے ہیں

جو ہم کو دیا تھا ،وفا میں وہ دھوکا تھا
پر تم کو ملی ہے جو اسےشہہ مات کہتے ہیں

یقین کرنا نہیں آتا،کسی پے بھی آسانی سے
مگر تم کو جاناں ہم ،ہر دل کی بات کہتے ہیں

وقت نے بدلے ہیں تخت بادشاہوں کے
جو کسی کو نہ بخشے اسے حا لات کہتے ہیں

اقراء ! یقین کامل خدا پے تم رکھنا
ہمارے بھی بدلے گے بابا حالات کہتے ہیں

💕اقراء منظور عبدلحکیمیؓ💕




Post a Comment

Previous Post Next Post