Janaan novel by Filza Arshad Upcoming Novel

Janaan novel by Filza Arshad Upcoming Novel 

Janaan novel by Filza Arshad Upcoming Novel 

Kitab Nagri Proudly Presents Janaan novel by Filza Arshad 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

جانان
از فلزہ ارشد
sneak peak
"کیا کہہ رہی تھی باہر تم ؟"
آنکھوں سے شعلہ برساتا وہ قہر بار نظروں سے اس کو دیکھ رہا تھا۔۔
"ک۔۔کک۔۔ کیا۔۔ کچھ نہیں کچھ نہیں بول رہی تھی۔"
اس کی آنکھوں میں دیکھنے کی کوشش کرتے وہ ہکلاتے ہوئے بولی۔۔
بظاہر بہادر بننے کی کوشش کرتی وہ اندر سے اس کے غصّے سے ڈر رہی تھی مگر اس کے سامنے کمزور نہیں پڑنا چاہتی تھی۔۔
"تم کہہ رہی تھی کہ تمہیں رومینٹیک شوہر پسند ہے اور میں بہت کھڑوس ہوں اکھڑ مزاج ہوں۔۔"
آنکھوں کے ساتھ لہجے میں بھی طنز لئیے وہ اس کی جانب بڑھا۔۔
وہ پیچھے دروازے سے جالگی۔۔
جب کہ سامنے والے نے اس کے اطراف میں دیوار پر ہاتھ رکھ کر جانے کے تمام راستے مسترد کردئیے۔۔
"آؤ جانان آج تمہیں رومینٹیک شوہر بن کر دکھاتا ہوں۔۔۔"
ایک ہاتھ سے اس کے بالوں کو کان کے پیچھے کرتا لہجے مہں طنز کے تیر برسائے لہجے میں کہا۔۔

اس بیچاری لڑکی کی جان حلق میں آگئی۔۔
"نن۔۔۔نن۔۔نہیں میرا مقصد وہ نہیں تھا۔۔۔
آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔۔"
پہلی بار وہ اس سے ڈر رہی تھی جس کے لہجے سے ہر کوئی کانپتا تھا۔۔ آج وہ بھی کانپ گئی تھی۔۔
جب کہ ایک وہی تو تھی تو جو اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرتی تھی۔۔
"نہیں جانان آج آپ کی ہر شکایت دور کرنے کا وقت آگیا ہے۔۔"
اب لہجے میں خماری تھی۔۔ ایک ہاتھ اس کی کمر میں ڈال کر وہ اسے اپنے قریب کر چکا تھا۔۔۔



8 Comments

Previous Post Next Post