Dil Tamanna Aur Tum Novel by Pakiza Sirat

Dil Tamanna Aur Tum Novel by Pakiza Sirat

Dil Tamanna Aur Tum Novel by Pakiza Sirat

Novel Name : Dil Tamanna Aur Tum
Writer Name : Pakiza Sirat
Category : ROMANTIC NOVELS, Love, Humor and social

ناول ڈسکرپشن

اس کائنات میں موجود مخلوقات میں سے انسان اللہ کی بہترین مخلوق ہے ۔  ایک طرف اللہ تعالی نے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے اور زمین پر اپنا نائب ہونے کا اعزاز  بھی بخشا ہے وہیں دوسری طرف اسے نا شکرا، جاہل، جلد باز اور خطا کا پتلا بھی قرار دیا ہے۔ زندگی میں کبھی نہ کبھی غلطی سبھی کرتے ہیں۔ مگر غلطی کو مان لینا اور اسے سدھارنا ایسی صفت ہے جو اللہ نے صرف انسان کو بخشی ہے۔ ورنہ غلطی تو ابلیس سے بھی ہوئی تھی مگر اس نے اپنی غلطی کو نہ مانا اور غرور کیا اور قیامت تک کے دن کے لیے رانداہ درگاہ ٹھہرا۔

  ماں باپ بیٹیوں کا مان اور بیٹیاں ماں باپ کا غرور ہوا کرتی ہیں۔

 مگر بعض اوقات والدین کچھ ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں کہ اولاد کے لیے ان کا حوالہ کسی گالی کی طرح بن جاتا ہے ایسے ماں باپ اولاد کا مان بننے کی بجائے ان سے ان کی ذات کا غرور بھی چھین لیتے ہیں۔

 اس کہانی کے کردار جہاں آپ کو اپنی فطرتی کمزوریوں اور لغزشوں  میں مبتلا نظر آئیں گے۔ وہیں کچھ کردار دوسروں کی غلطیوں اور  لغزشوں کے نتائج سےمتاثر ہو کر زندگی کی تلخ حقیقتوں سے نبرد ازما نظر آئیں گے۔ 

یہ کہانی ہے لائبہ علی کی جو اپنی محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر اپنے آپ کو منوانا چاہتی ہے۔ مگر اس کے باپ کا حوالہ اسے قدم قدم پر منہ کے بل گرانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ یہ کہانی ہے صارم شاہ کی جولائبہ علی کی ذات کو مضبوط کرنے کے لیے خود اپنی ذات کو بھلا بیٹھا ہے اور یہ کہانی ہے ایسےدوستوں کی جو سائے کی طرح ہر قدم پر آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ سایہ جو تنہائی میں بھی تنہا نہیں چھوڑتا.....!

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dil Tamanna Aur Tum Novel by Pakiza Sirat is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
FoR Online Read

1 Comments

  1. A.o.a Yesterday I read Ur Novel Dil Tamana Or Tum And It was supppppppeeerbbbbbbb����Kamallllll��zbrdst........�� keep writing. Kitab nagri is doing good.good��

    ReplyDelete
Previous Post Next Post