Ishq by Maheen Jillani Upcoming Novel

Ishq by Maheen Jillani Upcoming Novel

Ishq by Maheen Jillani Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Ishq by Maheen Jillani Upcoming Novel 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

جسارت ہو گی ہے سیزن ٹو

عشق

از قلم :ماہین جیلانی

میں نے سنا ہے آپ انٹی کے لیے ترکی تک گے تھے ان کے عشق میں ۔۔۔۔۔طلال نے اپنا پتا پھینکا

حسان شاہ اس کی بات سن کے چونک کر موڑے

میں آپ کی ماضی کی جانکاری لیکے آیا ہوں ۔۔۔۔طلال نے حسان کا چونکنا نوٹ کیا تو اس کے لب مسکراہٹ میں ڈھلے

ہممممم تو تمہیں یہ بھی پتا ہوگا کی ماہی میری بیوی تھی اس وقت جب مجھے ماہی سے عشق ہوا۔۔۔۔۔اپنی بیوی کو پانے کے لیے پھر میں اسکے پیچھے پھیرا تھا حسان کی آنکھیں جتا رہیں تھی

جی بلکل مجھے پتا ہے ۔۔۔۔۔اگر آپ کی یہی خواہش ہے کی میں بھی پری سے پھلے نکاح کروں اس کے بعد اسے پانے کی کوشش تو مجھے کوئی مسلہ نہیں ہے طلال کی آنکھوں میں پانے کا جنوں صاف دیکھ رہا تھا

Post a Comment

Previous Post Next Post