Hum Raaz By Tahreem Fatima Upcoming Novel

Hum Raaz By Tahreem Fatima Upcoming Novel

Hum Raaz By Tahreem Fatima Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Hum Raaz By Tahreem Fatima 
Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

"آپ ۔۔

پلیز مجھ سے شادی کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔"

وہ لڑکی بیڈ پہ لیٹی ہوئی بہت ہی منت بھرے لہجے میں بولی تھی۔۔۔!! جب کہ وہ خاموش سا بس اسکی باتیں سن رہا تھا۔۔۔۔اسکے زہہن میں بہت سی  باتیں چل رہیں تھیں کبھی اسکے زہن پہ اپنی ماں کا چہرہ آتا کبھی بہن کا اور پھر کبھی اسکا جس کے بارے میں وہ کبھی سوچ ہی نا سکا تھا۔۔!!

"میں تمہارے لیے سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن یہ شادی مجھ سے نہیں ہوگی"

وہ بہت تاسف اور سمجھنے کے بعد بولا تھا۔۔اسکے ساتھ کھڑا آریز اس پہ ہی نظریں ٹکائےہوا تھا یا یوں کہہ لو کہ اسکا سارا دھیان اسکے دوست کم بھائی پہ تھا۔۔

"میں آپ کے سامنے کتنی دیر سے ایک ہی بات کہہ رہی ہوں اور آپ نے اب جواب دیا ہے تو کیا دیا ہے۔۔۔۔۔"

"اس سے اچھا ہوتا اس رات آپ مجھے یہاں لاتے ہی نہیں وہیں چھوڑ دیتے تاکہ مجھے یوں آپکے سامنے خوار نا ہونا پڑتا نا ہاتھ پھیلانے پڑتے"

اسکا لہجہ آخر میں رندھ گیا تھا اور اسکی جھیل جیسی سیاہ آنکھوں سے گرم پانی نکلنے لگا تھا۔۔۔۔!!

"آپ روئیں تو نا ، یہ شادی نہِیں کرے گا تو میں کرلونگا آپ سے شادی ۔۔۔لیکن پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آریز جو اپنے دوست کے فیصلے سے زرا اختلاف رکھتا تھا اب بیڈ کی طرف بڑھتا ہوا اس سے بولا تھا جبکہ وہ اس رات کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ آخر کیوں لایا وہ اسے یہاں اور اگر اب ۔۔۔۔!! لیکن پھر کچھ لمحے بعد اسےآریز کے کہے گئے جملے سے بہت زیادہ تکلیف ہوئی تھی۔۔۔!!وہ اس طرح کیسے کسی انجان لڑکی سے اتنی بڑی بات کہہ سکتا تھا۔۔۔۔۔


1 Comments

  1. I am waiting plzzz jaldi upload karde plzzzzzzzzzzzzz

    ReplyDelete
Previous Post Next Post