Mata E Jaan Hai Tu novel by S Marwa Mirza
Mata E Jaan Hai Tu novel by S Marwa Mirza
ناول : متاعِ جان ہے تُو
تحریر: ایس مروہ مرزا
سٹوری لائن:
ٹیچر سٹوڈنٹ بیس، مزاخ، رومان، سنسنی خیز واقعات اور محبت کی
اک انوکھی داستان۔ صاحب امان سے متاعِ جان تک کا سفر طے کرتے تین جوڑوں کی منفرد،
اچھوتی اور خوبصورت کہانی۔
حور نو سالا بچی کا ذکر اول، پیاری اور سب کی راج دلاری
پٹاکہ کوئین جس نے ہر کسی کے روپ کو مزید چار چاند لگائے۔
اناپرست ایمل فیصل اور امان دینے پر قادر ہمان آفندی کی کڑوی
کہانی کس طرح محبت، جنون اور بے اختیاری تک پہنچی، کس طرح اک سر پھری بے لگام اور
من موجی لڑکی کو ہوا اک حسین و دلفریب دل والے سے عشق، ایک ایسا انسان جس نے اپنی
محبت اسے ہارنے نہ دے کر امر کر دی۔
عمر کے ایک لمبے فرق سے جڑا جوڑا، نور اور اکبر۔ ایک پگلی دیوانی
کو ہوا خود سے دگنی عمر کے محافظ سے عشق، اور کیسے وہ اپنی محبت کی محبت بنی یہ سب
جانیے اس کہانی کے پنوں میں۔
چار سال سے عالیان بہروز کی دل میں چھپا کر رکھی محبت نے کیسے
شانزے آکمل کو محبت پر مائل کیا۔ دلفریب، دلنشین اور دلکش انداز محبت کا یہ سفر۔
قانون کے غداروں سے لے کر انکی عبرتناک سزاوں تک کا فسانہ، اکبر ودود جیسے ایماندار
آفیسر کی سچی لگن اور محنت کا پھل اسے کس طرح ملا یہ سب جاننے کے لیے پڑھیے یہ
اچھوتی کہانی۔
رشتوں کی ڈور میں پروئی جانے والی محبت کا ہر فرد پر ہوتا
اثر، مختلف کرداروں کے ذریعے زندگی کی کئی حقیقیں آپ میرے اس ناول میں جانیں گے۔
السلام علیکم بِلا شبہ یہ ناول بھی مروہ کے خوبصورت شاہکاروں میں سے تھا۔ کہانی کی خوبصورتی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اتنے نازک لمحات میں بھی کوئی غیر اخلاقی لفظ استعمال نہیں کیا گیا۔
ReplyDeleteموسی کا جنون☺☺☺ ہالے کے دل کی خوبصورتی اور نرمی، میکائیل کی دوستی اور سب
سے بڑھ کر پیار کے لیے اپنے پیار دستبردار ہو جانا اُف کمال تھا، ہر چھوٹا بڑا کردار اپنی مثال آپ تھا۔ ������
مروہ کے لکھنے کا انداز اتنا خوبصورت ہوتا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم کہانی نہیں پڑھ رہے سب اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہیں��������۔
مروہ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں ارو بہت سارا پیار، اسی طرح خوبصورت ناول لکھتی رہیں آپ کے نئے شاہکار کا انتظار رہے گا۔
�������� خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں ۔ ��������❣️������♥️������
Name of this novel plz
DeleteSo kmal
ReplyDeleteYour writing style is very beautiful
ReplyDeletePart 2 ka name bta dy
ReplyDeleteI love marwa mirza novels
ReplyDeletePlz sceret agent based 1 aur novel likhaien