Yaariyan Novel By Momina Riaz
Yaariyan Novel By Momina Riaz
سٹوری لائن
یہ ایک ایسا ناول ہے جو کہ مزاح سے بھرپور
ہے اور اس مزاح کو چار چاند لگائے اس کہانی کے چار چاندوں نے یعنی کہ الشم ،امینم،
مانیہ اور میرم۔
بغیر کسی لڑائی جھگڑے، دنگے فساد کے یہ
کہانی صرف اور صرف دوستی کے باریک دھاگے پر رقصاں ہے۔
دوستی کی ڈور دیکھنے میں بہت باریک ہوتی
ہے مگر اسے کاٹنا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے۔
کسی کا قول ہے کہ۔۔۔
"دوست وہ مخلوق ہے جس
کے سامنے آپ اپنے اصل رنگ میں نمایاں ہونے کی جرات کر سکتے ہیں"
اور واقعی ایسا ہی ہے۔
بچن میں آپ سب نے شاید ایک نظم پڑھی ہو۔۔۔
"چار چوہے گھر سے
نکلے کرنے چلے شکار"🐀۔۔۔
تو بس یہ اسی طرح کی ایک کہانی ہے جس میں
آپ کو چار چوہے😂 انسانی
شکل میں ناچتے گاتے اور آپ سب کو ہنساتے نظر آئیں گے۔۔۔۔
اب بہت کچھ میں نے بتا دیا ہے باقی آپ سب
ناول میں پڑھیں☺️
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Free Download Link
Click on download