Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Naqsh E Wafa By Pakiza Sirat Upcoming Novel

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Upcoming Novel

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Naqsh E Wafa Novel By Pakiza Sirat 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

ثمین کی آستین اب بالکل ہی پھٹ چکی تھی اس کا حلیہ ابتر ہو رہا تھا وہ خود کو چھڑانے کی جدوجہد کر رہی تھی چہرہ آنسوؤں سے تر تھا اور وہ مسلسل اس لڑکے کو اللہ رسول کے واسطے دے رہی تھی۔ مگر اس پر تو جیسے شیطان سوار تھا۔ اس پرثمین کی منتوں کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تھا۔وہ خوف سے مسلسل کانپ رہی تھی۔ اس کی حالت دیکھ کر ایک بار تو خالہ کا کلیجہ بھی دہل گیا۔ مگرجلد ہی سوتیلا پن اس ہمدردی پر غالب آگیا۔



Post a comment

1 Comments

  1. Ap uncoming novel itni late upload krty hai Plzzz Plzzz Plzzz jaldi upload kry zayada intazar nhi hota Plzzz 😭😭😭

    ReplyDelete