Tere Ishq Mein Kamil Novel By Hareem Gul
Tere Ishq Mein Kamil Novel By Hareem Gul
بس یہی کہانی ہے میری جہاں میں بہت سے لوگوں کو مظلوم لگتی
ہوں وہیں بہت سے لوگ مجھے نا شُکرا اور
ظالم بھی کہتے ہیں پر خیر لوگوں کا کام ہے بولنا تو کچھ تو بولیں گے ہی۔۔
میں آپ سب کا زیادہ وقت نہیں لینا چاہتی پر یہ ضرور کہوں گی
کہ۔۔
ہم عورتیں ساری زندگی اس
بات کا شکوہ کرتی ہیں کہ ایک مرد نے ہماری زندگی تباہ کردی ۔۔
ہماری شخصیت کُچل دی اور
بہت کچھ پر کبھی ہم نے یہ سوچا ہے کہ اس مرد کو پیدا کون کرتا ہے؟؟ اُسکی شخصیت
کون بناتا ہے؟؟ ایک ماں یعنی کہ ایک عورت تو پھر ہم کیوں اس معاشرے کہ لئیے ایسے
مرد پیدا نہیں کرتیں جو عورتوں کو عزت دے اُنکی زندگیوں سے نا کھیلے۔۔
میرا ایک بیٹا ہے اور میں
اُسے ایک ایسا مرد بنانا چاہتی ہوں جس سے کسی بھی لڑکی کو کبھی کوئ خطرہ نا ہو وہ
صرف اپنے گھر کی ہی نہیں دوسروں کی بیٹیوں کہ لئیے بھی محافظ ثابت ہو ۔۔
میری اس بات پر غور ضرور
کریں ۔۔
Bht sad ending hai kitni der roi bhi main plzzzz iska 2nd prt bhi likhen or un dono ko aik dosrey ka kr den plzzzzz
ReplyDeleteStart me aise lag raha tha jaise ye bhi koyi shyd typical #RudeHero based story hogi and end me hamesha ki tarah happy ending ho jaayegi.
ReplyDeleteShamooil ka character apni past life se sara hi negative asar leke Zindagi G rahaa tha.
Ending me dono saath nahi the ye best option tha ,wrna har baar galti har baar maafi ye kaise ho skta hai.