Zair E Daam Novel By Suhaira Awais Episode 1
Zair E Daam Novel By Suhaira Awais Episode 1
"زیرِ دام" کہانی ہے ظلم کی کوکھ سے جنم لینے والی ایک
انوکھی محبت کی۔ داستان ہے ناحق ظلم سہنے والی ایک معصوم اور مجبور لڑکی کی اور
ظلم ڈھانے والے با اثر شخص کی جو اس لڑکی سے انتہا کا عشق کرتا تھا، یا شاید بعد میں
کرنے لگا۔ بہر حال، وہ لڑکی اس کا عشق نہ سہی پر دل بہلانے کا سامان ضرور تھی۔ بے
شک کہانی اپنے خلاصے کے اعتبار سے روایتی معلوم ہوتی ہے مگر اس کی انفرادیت کا آپ
کو تبھی اندازہ ہوگا جب آپ اسے پڑھیں گے اور یقیناً اس کا اختتام دورِ حاضر کی خود
ساختہ اور بےتکی ادبی روایتوں کو توڑنے والا ہوگا۔
سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Very amazing, keep it up, waiting for the next
ReplyDelete