Top Ten Writers Competition

Top Ten Writers Competition

Top Ten Writers Competition

السلامُ علیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے زندگی کی راہوں پر گامزن ہونگے۔۔ آج میں لائی ہوں آپ سب کے لئے ایک خوش خبری 😍😍😍 جی ہاں ایک بہترین سرپرائز آپ سب کا منتظر ہے۔۔ 📢📢📢

Top Ten Writers

کتاب نگری گروپ کے رائیٹرز جاگ جائیں یہ ایکٹیویٹی ہے آپ سب کے لئے۔۔۔ تو پیارے پیارے قارئین آپ سب کو کرنا یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ رائیٹر جو کہ کتاب نگری سے ہو ان کو ووٹ دینا ہے اور جیتوانا ہے مقابلہ جس رائیٹر کے زیادہ ووٹ ہونگے ان کو ملے گا ایک سرپرائز گفٹ آپ رائیٹرز کو بھی ایک کام کرنا ہے جی ہاں کتاب نگری کے رائیٹرز اس پوسٹ پر اپنے اپنے نام کا پول بنائیں اوراپنے ریڈرکوجگائیں۔۔جسکےریڈرز کے ووٹ زیادہ ہونگے وہ رائیٹرز آئیں گے ٹاپ ٹین میں۔۔

ایک نہیں دو نہیں پورے دس ٹاپ لکھاری کو ملے گا سرپرائز گفٹ 😍😍😍

جلدی جلدی رائیٹرز اپنے نام ایڈ کریں۔۔ اور گروپ کا لنک اپنے پیج اور آی ڈی پر دے کر آپ کروا سکتے ہیں ووٹ لیکن یاد رکھیے گا کہ گروپ پبلک نہیں ہے ووٹ کے لیے آپ کو پہلے گروپ میں اپنے ریڈرز کو یا فرینڈز کو ایڈ کرنا ہو گا اس کے بعد ہی ووٹ کاسٹ ہو سکے گا ۔۔دیر کس بات کی شروع ہوجائیں اور شامل ہوجائیں مقابلے میں۔مقابلے کی آخری تاریخ 25 دسمبر رات 12 بجے تک کا ٹائم ہے اس کے بعد پوسٹ پر ووٹ کاسٹ کا ختم کر دیا جائے گا۔ اور 26 تاریخ رات 8:00 بجے ونرز کا اعلان کردیا جائے گا۔

 اپنی فیورٹ رائیٹر کو ووٹ دینے کے لیے گروپ کتاب نگری جوائن کریں گروپ کا لنک دیا جا رہا ہے 👇👇👇

kitab Nagri 📖📖📖

https://www.facebook.com/groups/kitabNagri

کتاب نگری

کتاب نگری ٹیم

Top Ten Writers


6 Comments

Previous Post Next Post