Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Upcoming Novel
Tum Noor E Dil Ho by S Merwa Mirza Upcoming Novel
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
ناول: تم نورِ دل ہو (کتاب نگری ویب
سپیشل)
تحریر: ایس مروہ مرزا
چھوتی
سی جھلک♡
♡♡♡
"O kız duyularımı devraldı, yaptığımın kontrolünü
kaybediyorum."
(وہ لڑکی میرے حواس پر قابض ہو گئی ہے، میں کیا کروں کے خود پر
اختیار کھو رہا ہوں۔)
وہ
اسے دیکھ کر اپنے دل کو دیوانگی سے سہلا رہا تھا جو آج کیپڈوشیا کی نئی نویلی
شہزادی بن کر اتری تھی، دور غار سی چٹانوں کے پاس وہ اب کئی انہی پاکستانی لڑکیوں
سے مسکرا کر باتیں کر رہی تھی، کچھ ترکش بھی تھیں جو زبان کی آسانی کو انگریزی
استعمال کر رہی تھیں۔ اور چند ایک بریٹش بھی موجود تھیں۔
"Sana alışıyorum Jaisha, belki de delilik sınırına
dokunacak."
(مجھے تمہاری عادت ہو رہی جائشہ، ممکن ہے یہ دیوانگی کی سرحد کو
چھو جائے۔)
وہ
بے خود ہو کر جائشہ سے غائبانہ اعتراف محبت کر رہا تھا، گلگت بلستان کا شہزادہ
شمائل صدیقی ہار گیا تھا۔
___♡♡♡
Novel: Tum Noor E Dil Ho
Writer: S Merwa Mirza
Kitaab Nagri Web Special