Competition

Competition Kitab Nagri

Competition Kitab Nagri

اسلام و علیکم

کیسے ہیں آپ لوگ!

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کتاب نگری گروپ میں کوئی نہ کوئی ایکٹیویٹی ہوتی رہتی ہے.. گروپ کے سوۓ ہوۓ لوگوں کو ایکٹو رکھنے کے لئے… ایک ایکٹیویٹی آپ سب ممبرز اور ریڈرز کے لئے چل رہی ہے اور دوسری ایکٹیویٹی ہم شروع کرنے جا رہے ہیں اور اس ایکٹیویٹی کے ونرز کو انعام بھی دیا جائے گا.. تو آپ نے کرنا یہ کہ کتاب نگری کے یو ٹیوب چینل کو خود بھی سبسکرائب کرنا اور اپنے دوستوں سے بھی سبسکرائب کروانا ہے… جو ممبر سب سے زیادہ لوگوں سبسکرائب کرواۓ گا وہ ہی ونر ہو گا…لیکن آپ کو اس کے لئے رول فولو کرنا ہو گا

1.آپ جس جس سے سبسکرائب کرواۓ گے ان کی آئ ڈی کا سکرین شوٹ نیچے دیے پیج پہ ان باکس کریں گے

2.سبسکرائب کرنے کے بعد آپ دوبارہ سے ان سبسکرائب نہیں کریں گے

اس ایکٹیویٹی کی آخری تاریخ 26 مارچ ہے.. 26 مارچ کی رات بارہ بجے پوسٹ بند کر دی جاۓ گی اور اس کے بعد جو سبسکرائب کرے گا اس کو شامل نہیں کیا جاۓ گا

اس ایکٹیویٹی کے تین ونر ہوں گے اور ان کو انعام میں جیولری باکس گفٹ کیا جاۓ گا جو آپ کو نیچے تصویر میں نظر آ رہا ہے

یہ رہا یو ٹیوب چینل کا لنک 👇

https://www.youtube.com/channel/UCVn4r_YpjSvn94KuWTiVEUw

اور یہ کتاب نگری آفیشل پیج کا لنک 👇

https://www.facebook.com/kitabnagri

جس جس سے بھی سبسکرائب کرواۓ گے ان کی آئ ڈی کا سکرین شوٹ اس پیج پہ ان باکس کریں گے

اگر کسی نے کچھ پوچھنا ہو تو مجھ سے کمنٹ میں پوچھ لے..

Team kitab nagri

samiyach02@gmail.com

whatsapp _ 0335 7500595


1 Comments

  1. InshaAllah next Best Youtuber Award would be Kitab Nagri

    ReplyDelete
Previous Post Next Post