Hum Mohtabar Thehray Complete Novel By Umme Maryam

Hum Mohtabar Thehray Complete Novel By Umme Maryam

Hum Mohtabar Thehray Complete Novel By Umme Maryam

Novel Name : Hum Mohtabar Thehray
Writer Name: Umme Maryam
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

۔"وہ بالکل صحیح کہہ رہی ہے۔ آپ ان لوگوں کو بھی وہ مطلع کر دیجیے گا۔""بیٹے مجھے آپ سے یہی کہنا تھا کہ آپ جو قدم جذباتیت میں اٹھارہی ہیں،  وہ ٹھیک نہیں ہے اور۔۔۔ " "اور جو ورشے کر رہی ہے وہ ٹھیک کر رہی ہے ؟"  وہ گہرے طنز سے بولی تو ممانے اسے بغور دیکھا۔"میں نے ہر گز اسے فورس نہیں کیا۔ وہ اپنی خوشی سے کر رہی ہے تو سمجھوتہ بھی خوشی سے کرے گی۔""اگر کوئی خوشی سے نہر میں چھلانگ لگائے تو اسے لگانے دینی چاہیے ؟"  اس کے لہجے کی کاٹ نے مما کو دو لخت کر دیا تھا۔ کچھ دیر وہ کچھ بول نہیں پائیں۔"آپ یہ سب جذباتیت اور ناراضی میں کر رہی ہیں  اور ناراضی میں اٹھائے جانے والے قدم دانستہ بربادی کی طرف جاتے ہیں۔ آپ سکندر کو پسند کرتی ہیں۔ آپ کی شادی ہم سکندر سے کریں گے۔" "مجھے نہیں کرنی کسی سکند رو کندر سے شادی ، بس میں نے جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔ میں ہر گز ورشے کو تباہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی۔ " وہ دبے ہوئے لہجے میں چیخ پڑی۔"خود کو تباہ کر لوگی۔ "مما نے اس کی آنکھوں میں جھانکا ان کے لہجے میں عجیب سی بے چینی تھی۔" مجبوری ہے۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Hum Mohtabar Thehray Complete Novel By Umme Maryam is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link




For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post