Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 3
Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 3
"لائیک سریسلی تم مجھے یہاں یہ بتانے آئے ہو کہ میری جیت
سے کسی کے ارمانوں کا خون ہوا ہے لیٹس سپوز میری جگہ تم ہوتے اور ہار جاتے پھر کیا
وہ تمہاری قسمت نہ ہوتی بائے فورچون جیت بھی جاتے تو بھی اپنے لیے یونہی کہتے میری
جیت اوہوں۔۔۔؟"
وہ اپنے دونوں ہاتھ ٹیبل پہ رکھے اس
کی طرف جھکی تھی۔
سامنے والے نے ان نیلی آنکھوں میں
پڑتی کینڈل کی لائٹ کی چمک کو دیکھتے اپنی ہارٹ بیٹ مس ہوتی محسوس کی تھی جب وہ سیدھے
ہوتی کرسی کی پشت سے ٹیک لگا گیا۔
"تو میں گراؤنڈ کے باہر ایک بڑی سی اسٹیٹمنٹ لکھتا،
ابراز شامی اپنی قسمت خود لکھتا ہے
،وہ ہارنا جانتا ہی نہیں ہے میں یہاں جیتنے آیا ہوں اور میں جیت کے ہی جاؤنگا۔"
وہ آئیو کی آنکھوں میں جھانکتے بولا
۔اسکی سیاہ آنکھوں میں چمکتی شعلوں کی لپک اسے ایک دم ٹھٹکا گئی تھی لیکن دوسرے ہی
لمحے وہ خود کو سنبھال گئی تھی۔
"تو تم قسمت پہ یقین نہیں رکھتے مطلب کے تمہاری جیت ،جیت
اور ہماری جیت دوسروں کے ارمانوں کا خون واؤ نا ہمارا کتا ،کتا تمہارا کتا ٹومی
ہوگیا؟"
ناول دشت آرزو
رائٹر عظمٰی مجاہد
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super duper novel zaberdast bara h maza ahya par ke shuker hai abraz shami ka rool kuch agy bara abraz shami ka carcter interesting pleas pleas pleas next episode jaldi please
ReplyDeleteWell done.jeooo uzma dear
ReplyDelete