Siyah Dil Romantic Novel By Rafia Ch

Siyah Dil Romantic Novel By Rafia Ch

Siyah Dil Romantic Novel By Rafia Ch

Novel : Siyah Dil
Writer Name : Rafia Ch
Category : Rude Hero Based Novels,Revenge Based Novels,

جی جناب بولیے گل خان خود کو نارمل کرتے ہوئے جبرا مسکرایا.

کتنا دو گے....گل خان کی نظریں لالچ سے بھر چکی تھیں..

کتنا لو گے..اس نے اسی کے انداز میں پوچھا..

بولو گل خان جواب نہ پا کر اس نے پھر سے پوچھا..

اب کی بار ابرو اچکائے وہ اس کے جواب کا انتظار کر رہا تھا.

20لاکھ...

اس نے اپنی جگہ سے تھوڑا کھسکتے ہوئے پوچھا..اتنی بڑی رقم سن کر گل خان کی آنکھیں چمک اٹھیں جو حدید خان سے چھپی نہ رہ سکیں..

جی جناب ..گل خان مودب سا اٹھ کھڑا ہوا...

میں اس سے زیادہ بھی بول سکتا تھا پر.. کیا ہے..نا ...وہ ہلکے سے سر کھجاتا بولا..

تمہاری ان آنکھوں میں ابھی سے لالچ اتر آیا...آخر پر وہ ہلکے سے مسکرایا..

گل خان کو اب پچھتاوا محسوس ہوا..

..........  ........... .........

میں نہیں بکوں گی اماں میں بتا رہی ہوں میں نہیں بکوں گی میں وشمہ گل نہیں بنوں گی ابا ویسے بھی تو میرا نکاح کر سکتے تھے پھر بیچنے کی کیا ضرورت تھی اماں وہ وشمہ کے گلے لگ کہ رو دی..

اماں ایک بات سن لیں نکاح تو میں نہیں کرونگی..وہ دھمکی والے انداز میں کہتی وہاں سے چلی گئی.وشمہ کی آنکھیں نم ہو گئیں.

..........

اے اللہ تو گواہ رہنا بنت حوا آج بھی بک رہی ہے .آج اس کا باپ اسے زندہ درگو نہیں کرتا...ہاتھ کی پشت سے اس نے آنسو صاف کیے.

ہاں مگر کسی ظالم کہ ہاتھ پیچ ضرور دیتا وہ طنزیہ مسکرائی...

آنسو تھے کے رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے.سجدے میں سر رکھے وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی..

اے اللہ میں یہاں نہیں رکو گی میں چلی جاؤں اللہ میری مدد کرنا اس نے جائے نماز تہہ لگا کر ایک طرف رکھا..

اپنی ضرورت کا کچھ سامان ایک چھوٹے سے بیگ میں رکھے اس نے بیگ بیڈ کے نیچے رکھا اور خود سوتی بن گئی....

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Siyah Dil Romantic Novel By Rafia Ch is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇












































































































































































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post