Dard E Dil Romantic Novel By M Farhan Free Pdf
Dard E Dil Romantic Novel By M Farhan Free Pdf
کیا سمجھتا ہے تو ۔۔۔۔اگر
ٹائم پے قرض چکایا نہیں نہ تو تمھاری بیٹی بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔
بلاج رضا کو دھمکاتے پھر عدیمہ
کو دیکھ کے بولا تھا۔۔۔اور عدیمہ ڈری سہمی کھڑی تھی اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ اپنے
باپ کے بارے میں کچھ بول سکے۔۔۔۔ اسے چھڑا سکے
پلیز ایسا مت کرنا میں تمھاری
پائی پائی چکا دونگا۔۔۔۔پر یے میری ایکلوتی بیٹی ہے۔۔اسے کچھ بھی مت کرنا۔۔۔
رضا نے بلاج کے آگے ہاتھ جوڑے۔۔۔۔
اے بڈھے یے آخری وارنینگ ہے
سمجھے۔۔۔
بلاج کہتا اپنی مغرور چال
چلتا گارڈز کے ساتھ وہاں سے چلا گیا تھا۔۔۔
ابو۔۔۔ اب عدیمہ اس کی طرف
بڑی تھی ۔۔اسے سہارہ دیکے اسے اس چارپائی پے بیٹھایا۔۔۔
اور ایک پانی کا گلاس بھر
کے اسے دیا تھا ۔۔۔
ابو اپ پولیس کمپلینٹ کیوں
نہیں کرواتے ان کے خلاف۔۔۔۔
بیٹا یے رئیس زادے جو ہوتی
ہیں ان کو پولیس بھی زیادہ دیر اندر نہیں رکھ سکتی۔۔۔۔یے اپنے پیسوں کے دم پے ایک دن
کے بعد ہی چھوٹ جائیں گے مگر ہمارہ جینا موت سے بھی بتر کر دینگے۔۔۔
یے امیروں کی بگڑی اولاد دل
نہیں رکھتی پتھر ہوتے ہیں ان کے دل کی جگہ۔۔۔ان کو ترس نہیں اتا۔۔۔درد دل کا ان کو
کیا پتا۔۔۔
پھر ابو ہم اس دلدل میں کب
تک رہیں گے۔۔۔یے روز دھمکانے آتا ہے
بس جو اللہ کو منظور
اور آپ کیسے اس کا قرض دو
گے ۔۔۔عدیمہ کے کہنے پے وہ بھی پریشان ہوگیا تھا۔۔۔۔
جرم کیا ظلم سہا۔۔۔کقئی بھی
چپا نہ سکا
وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
For Online Read