Kitab Nagri’s First Book Available In Market For Sale
Kitab Nagri’s First Book Available In Market For Sale
اسلام علیکم
Allahmdulillah 🎀🎈KITAB
NAGRI 📚proudly presents 1st official Hard
Form Book📖
#دعائے _حرزِ _جان From Our Most talented Writer
Uzma Mujahid 🎉🎊🎊Congratulations to #Kitab_Nagri_Publishers
📚 کتاب نگری ویب ناولز، یوٹیوب اور ای_بک جیسے پراجیکٹس کی شاندار
کامیابی کے بعد اب بکس پبلشرز کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکا ہے۔
جیسے جیسے دنیا جدت اختیار کرتی جا رہی
ہے ویسے ہی ہر چیز ایک محدود دائرے میں سمٹتی جا رہی ہے۔ جیسے کہ کافی وقتوں سے کتاب
کی جگہ اب ای_بک (الیکٹرونک بک) کو دینے کی کوشش کی جارہی ہے،پھر بھی ہماری طرح بہت
سے قارئین ایسے ہوں گے جن کے لیے کتاب آج بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہو گی جتنا کہ
اس ترقی یافتہ دور سے پہلے تھی۔
ای_بک کبھی بھی کتاب کا پرفیکٹ متبادل نہیں ہو سکتی کیونکہ کچھ قارئین اپنی پسندیدہ
کتاب کو ہمیشہ کے لیے اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں اور اسکے الفاظ کو محسوس کرنا
چاہتے ہیں اسی لیے کتاب نگری اپنے پیارے قارئین کے لیے لایا ہے ایک بڑی خوش خبری!!
جی ہاں کتاب نگری اپنی پہلی کتاب #دعائے_حرزِ _جان کو اعلی معیار کے ساتھ پبلش
کر چکا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے قارئین کے بھرپور ساتھ اور محبت کے خواہاں
ہیں۔جیسا کہ اس ناول کی بھرپور عوامی مقبولیت اور لفظوں کے خوبصورتی کو ہمیشہ کیلئے
قلم۔بند رکھتے ہوئے اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے الگ کرکے خصوصی ترمیم شدہ اضافے کے
ساتھ کتابی شکل میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔
آپ کا ساتھ اور محبت ہی تھے جو آج کتاب
نگری نے اس سنگِ میل کو بھی عبور کرلیا اور ان شاء اللہ آپ کا ساتھ برقرار رہا تو مل
کر مزید کامیابیاں سمیٹیں گے۔
پہلے لمیٹڈ ایڈیشن پر کتاب نگری اپنے
ریڈرز کو خصوصی سرپرائزز کے ساتھ فری ہوم ڈیلیوری پر یہ ناول پیش کررہا ہے۔
🔸آپ دعائے حرزِ جاں کو پری بکنگ میں
1700/- روپے (فری ہوم ڈیلیوری)🗃️ میں آرڈر کر
سکتے ہیں۔
🔸پہلے پچیس کسٹمرز کو کتاب نگری کی طرف
سے "کتاب 📖"کے ہمرا دو زبردست سرپرائز بھی
گفٹ میں دئیے جائیں گے۔
🔸پری بکنگ 30 مئی سے 25 جون تک جاری رہے
گی۔
🔸 پری بکنگ کروانے کے لیے ابھی پیج پر انباکس کیجئے اور اس خوبصورت
کتاب کو اپنی کلیکشن کا حصہ بنائیں۔
نوٹ: فرسٹ آرڈرز میں کتاب(دعائے حرز
جان) کا لمیٹڈ ایڈیشن دستیاب ہے تو جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ہو جائے اور آپ بھی پہلے
پچیس لوگوں میں شامل ہوکر کتاب نگری سرپرائزز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پری بکنگ کے بعد کتاب اپنی اصل قیمت
2000/- روپے (including
delivery charges) میں دستیاب
ہو گی۔
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
#Team_KN
#Kitab_Nagri_Publishers
#kitabnagri
I want to buy
ReplyDeletewhatsapp pr rabta kryn ap
Delete