Koi Sath Ho (Season 2) Novel By Ujala Naz

Koi Sath Ho (Season 2) Novel By Ujala Naz

Koi Sath Ho (Season 2) Novel By Ujala Naz

Novel Name : Koi Sath Ho (Season 2)
Writer Name: Ujala Naz
Category : ROMANTIC NOVELS,Secret Agent Base Novels,

سردیوں کی اس اندھیری رات میں جہاں سب اپنے اپنے کمروں میں نیند کی آغوش میں گم ہیں ۔ وہیں آبادی کے ہی بیچ ایک سنسان سڑک کے کنارےکھڑی گاڑ ی جو کہ دو گھنٹوں سے یہاں موجود ہے میں آؤ تو اسکی پچھلی سیٹ میں ایک شخص بلو جینس اور شرٹ پر گرے اپر پہنے ، صاف رنگت ، آنکھوں میں گلاسس لگائے ، گود میں رکھے لیپ ٹاپ پر تیزی سے انگلیاں چلا رہا ہے جبکہ کان میں لگے ائیر فون پر مسلسل ایک بلو بتی جل بجھ رہی ہے ۔

اپنی مکمل توجہ سے لیپ ٹاپ سکرین کو دیکھتے کچھ دیر بعد اسکی انگلیاں تھمیں۔ تھوڑا جھک کر غور سے سکرین کو دیکھا اور پھر ۔۔

" مل گیا ! “ وہ اچانک ہی ایکسائیڈ ہو کر چیخا ۔۔ جسکی وجہ سے دوسری جانب موجود کچھ لوگوں کے کان کے پردے  ضائع ہوتے بچے ۔۔

آرام سے مصطفی “ دو لوگوں کی ایک ساتھ آواز ائیر فون کے ذریعے اسکے کونوں سے ٹکرائی ۔۔

"سوری سوری ۔۔ میں بس ایکسائیڈ ہو گیا تھا ۔۔ آخر میں نے اسے ٹریس کر ہی لیا" چیخ کر کہتے وہ ایک بار پھر کی۔ بورڈ پر انگلیاں چلانے لگا

" کام کی بات بتاؤ ۔۔ کہاں ہے دو ؟ " ایک سنجیدہ آواز آئی ۔۔

وہ اپنے آفس سے کچھ دور ایک گاڑی میں ہے ۔ اس نے  اب رائیٹ ٹرن لیا ہے۔۔ اور اسے وہاں سے پکڑنا آپ سب کے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔۔ ہے نا ؟ " ٹیک لگاتے ہوئے اس نے مسکرا کر کہا جبکہ دوسری جانب چار لوگوں کا یہ گروپ اپنی اپنی گاڑی کو رائیٹ ٹرن کی جانب موڑ رہا تھا ۔۔

"بلکل ۔۔ ہمارے ہاتھ سے آج تک کوئی بچ کر نہیں  گیا “ انہیں میں سے ایک نے مسکرا کر کہا۔

"مجھے امید ہے کہ ایسا ہی ہو کیونکہ ماسٹر اور میرے علاوہ کسی نے آج تک ایسا ثابت نہیں کیا “  چیلینجنگ انداز میں کہتا وہ ایک بار پھر سکرین کی جانب متوجہ ہوا ۔۔

جو اسے کسی کی موومنٹ کا سگنل دے رہی تھی ۔۔

تو آج ہم کر لیتے ہیں “ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شخص نے گاڑی کی سپیٹ بڑھائی ۔ جبکہ تیسری جانب موجود اند ھیرے کمرے میں بیٹھا یہ شخص ۔۔ جو کہ ائیر فون کے ذریعے انکی باتیں سن رہا تھا ۔۔ دھیما سا مسکرایا جس سے بئیرڈ میں چھپے اسکے ہلکے سے ڈمپلز ظاہر ہوئے۔۔

ایک منٹ ۔۔۔ رک جاؤ “ ایک بار پھر مصطفی کی آواز نے سب کے کانوں کو تکلیف پہنچائ۔

آرام سے مصطفی ۔۔ اب کیا ہوا ؟ “ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شخص نےگاڑی سلو کرتے ہوئے کہا ۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Koi Sath Ho (Season 2) Novel By Ujala Naz is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post