Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 7

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 7

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 7

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

  Sp👇👇👇👇

عیان نے اپنی سیٹ بلیٹ کھولی اور عیرا کی طرف جھکا۔۔۔ اندازے اور لہجے میں درشتی شامل تھی۔

"جب میں نے کہا تھا تم سے۔۔۔ تو کیوں اپنے کپڑے تبدیل نہیں کیے تم نے ہاں۔۔۔"

"مجھے وہاں پر کوئ ڈریس پسند نہیں ایا۔۔۔ تب ہی۔" اپنی سانس کو نارمل ہوتا دیکھ کر عیرا نے خود پر جھکے ہوئے عیان سے کہا۔ جس سے عیان کے ناک کے نتھے غصے سے پھولے۔

 "You...."

"کنٹریکٹ کے مطِابق۔۔۔ اپ نے کہا تھا کہ ہم ایک دوسرے کو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔ اسی لیے میں نے اپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ میرے پردے کا خیال رکھنا ہوگا اپ کو۔۔۔ واڈروب میں سارے کپڑے اوڈ لگے مجھے ۔۔۔ تب ہی۔ " اس سے پہلے عیان کچھ بولتا۔۔۔ عیرا تیزی سے بول اٹھی۔ جس پر عیان کے کھولے لب بند ہوئے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

 Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 7 is available here to  online reading.

give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں

👇👇👇







































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post