Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 5

Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 5

Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 5

Novel Name : Zanjeer E Mohabbat
Writer Name : Filza Arshad
Category : Kitab Nagri Special

"اب خاموش کیوں ہیں؟ آپ کیا سمجھتے ہیں مجھ پر اتنے احسان کریں گے کہ میں آپ کے احسان تلے دب جاؤں اور آپ جو کہتے جائیں وہ کرتی جاؤں نہیں بس بہت ہوا۔ آپ کی دی گئی جاب اور آپ میری جانب سے بھاڑ میں جائیں۔"

جذباتی انزش نے منٹوں میں فیصکہ لئے کیا۔ انزش کے لئے یہ سب قبول کرنا بہت مشکل تھا وہ ابھی اس کی سنجیدگی کو نوٹ نہیں کرسکی۔

ابھی اس کا اپنا دل ٹوٹا تھا اسے وہاں نہیں بیٹھنا تھا یہ فیصلہ کرچکی تھی۔

"آپ بھاڑ میں جائیں اور آپ کا پروفیشن بھی میں جیتی جاگتی انسان ہو کوئی روبوٹ نہیں جو بات آپ جب کہہ دیں جو بن کر میرے سامنے آئیں گے میں قبول کرلونگی۔"

اب کی بار اس کا لہجہ مضبوط آنکھیں سرخ تھیں۔ انصب نے نظریں اٹھائی کیا کچھ نہیں تھا انزش کی آنکھوں میں۔ وہ تیزی سے کلچ اٹھا کر ٹیبیل سے اٹھتی اس سے دور ہورہی تھی اور وہ وہاں بیٹھا اسے روکنے کی ہمت نہیں کرسکا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Episode 5 is available here to  online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں

👇👇👇


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

1st Episode Link


2nd Episode Link




ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post