Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 1

Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 1

Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 1

Novel Name : Moon Child 
Writer Name: Anusha Arif Baig
Category : Kitab Nagri Special

وہ ایک سیاہ رات تھی_ اندھیری جگہ پر ذمین پر وہ نڈھال پڑا تھا_ ماتھے سے خون بہہ رہا تھا_ چہرے پر شدید تکلیف کے آثار نمایاں تھے_ اسکا دم گھٹ رہا تھا_ اس 17  سالہ لڑکے کو اپنی سانسیں ختم ہوتی محسوس ہورہی تھیں_

یکدم ہی وہ نیند سے ہڑبڑا کر اٹھا_ اسکی آنکھیں خمار آلود تھیں اور تنفز تیز تھا_ کمرے میں ایئر کنڈیشن کی ٹھنڈک کے باوجود اس کا وجود پسینے سے تر ہورہا تھا_ کچھ منٹوں میں خود کو گہری سانس لے کر  نارمل کیا اور اندھیرے میں گھرے اطراف میں نگاہ دوڑائی تو اس نے خود کو اپنے اپارٹمنٹ میں اپنے بیڈروم میں پایا جو کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے کینسنگٹن میں واقع تھا_

"پھر وہی خواب“_

جود کلامی کے انداز میں کہتا وہ بیڈ سے اتر کر کمرے سے ملحق بالکونی میں آگیا جو کافی کشادہ تھی_ وہ رف سی ٹی سرٹ اور ٹراؤزر میں ملبوس تھا_ نیند اب غائب ہوچکی تھی_ ویسے بھی پرسکون نیند اسے آتی کب تھی_ ہمیشہ چند دن کے وقفے سے آتے خواب اسے نیند میں پریشان کیے رکھتے تھے_             بالکونی کی باؤنڈری پر لگی ریلنگ پر دونوں ہاتھ رکھےاور سر اٹھا کر سیاہ آسمان کو دیکھا جہاں چاند اپنی چاندی لیے براجمان تھا_ رات کے تقریباً ڈھائی بج رہے تھے لیکن اس خواب کے بعد اس کا دوبارہ نیند میں جانا ناممکن سا تھا_ کمرے میں گیا اور ہاتھ میں سگریٹ کا پیکٹ اور لائٹر لیے واپس آ کر آسمان کو تکتے ہوئے لائٹر سے سگریٹ سلگا کر کش لگانے لگا_

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Moon Child Romantic Novel By Anusha Arif Baig Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇










































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post