The Bloody Journey Most Romantic Novel By Sajeela Nisar Episode 2
The Bloody Journey Most Romantic Novel By Sajeela Nisar Episode 2
"کتنی بےبس لگ رہی ہو کوئی
پریشانی ہے تو مجھے بتاو میں تمہارے لیے تو ظالم نہیں۔۔۔۔"
وہ بیڑیوں میں جکڑی اس کی
کلائیوں کو انگلیوں کی پوروں سے چھوتے بولا جس نے ایک جھٹکے سے ہاتھوں کو پیچھے کھینچا
تھا
"مسکراو خوش رہو۔۔۔۔۔"
وہ اس کے یوں ہاتھ جھٹکنے
پر خود کے غصے پر قابو پائے بولا تھا
"تم چاہتے میں خوش ہو جاوں۔۔۔۔؟"
بیلا سر اٹھائے اپنی نیلی
آنکھوں کو اس کی آنکھوں میں گاڑتے پوچھنے لگی جس نے سر کو اثبات میں ہلایا تھا
"تو مر جاو تم ہو جاوں گی خوش۔۔۔۔"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇